پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی
اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پنجاب اسمبلی تحلیل کرے تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی آج خیبرپختونخوا… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی