پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایک غیر تعلیم یافتہ شخص کی پرنسپل سیکریٹری کی پوسٹ پر تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 5  اگست‬‮  2022

ایک غیر تعلیم یافتہ شخص کی پرنسپل سیکریٹری کی پوسٹ پر تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی آئین و قانون کے خلاف ،قانون کے مطابق ایک سروس کیڈر… Continue 23reading ایک غیر تعلیم یافتہ شخص کی پرنسپل سیکریٹری کی پوسٹ پر تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈکشنری میں جتنےبھی گندے الفاظ ہیں وہ ختم ہوتے ہیں تو وہاں پر عمران خان کا نام آتا ہے،عابد شیر علی

datetime 5  اگست‬‮  2022

ڈکشنری میں جتنےبھی گندے الفاظ ہیں وہ ختم ہوتے ہیں تو وہاں پر عمران خان کا نام آتا ہے،عابد شیر علی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ڈکشنری میں جتنےبھی گندے الفاظ ہیں وہ ختم ہوتے ہیں تو وہاں پر عمران خان کا نام آتا ہے،عابد شیر علی کی چیئرمین تحریک انصاف پر سخت تنقیدنشتربرساتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ڈکشنری میں جتنےبھی گندے الفاظ ہیں وہ ختم ہوتے ہیں تو وہاں پر عمران خان کا نام آتا ہے،عابد شیر علی

سرکاری ملازمین کیلئے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2022

سرکاری ملازمین کیلئے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

جہانیاں(آن لائن ) حکومت کی جانب سے یوم عاشورکی2چھٹیوں کا اعلان ،وفاقی اداروں کے ملازمین چار جبکہ صوبائی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں 8،9اگست نو محرم پیر اور دس محرم منگل کو دو چھٹیاں ہوں گی وفاقی محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سیاسی ماحول گرم، الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2022

سیاسی ماحول گرم، الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے گی، دوسری جانب الیکشن کمیشن… Continue 23reading سیاسی ماحول گرم، الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2022

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان لندن ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کرپٹ خان کی جماعت کے خلاف فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا، عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، لندن… Continue 23reading آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان

تہجد کی نماز پڑھتی ہوں اور انگلش میں قرآن بھی پڑھا،متھیرا

datetime 5  اگست‬‮  2022

تہجد کی نماز پڑھتی ہوں اور انگلش میں قرآن بھی پڑھا،متھیرا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اداکارہ و ماڈل متیرا نے سعدیہ امام پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ کم بوٹوکس کروائیں انہوں نے بہت برا بوٹوکس کروایا ہے۔پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔ایک یو ٹیوب چینل کے لئے… Continue 23reading تہجد کی نماز پڑھتی ہوں اور انگلش میں قرآن بھی پڑھا،متھیرا

آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

datetime 5  اگست‬‮  2022

آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام پر بات کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 5  اگست‬‮  2022

مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی ۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا… Continue 23reading مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

datetime 5  اگست‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اتار چڑھائو جمعہ کے روز بھی جاری رہا، جس کے نتیجے میں جمعہ کے صبح ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 1روپیہ 15 پیسے کی مزید کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد ڈالر 225 روپے کی سطح پر آ گیا،… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی