پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کھل کر میدان میں آ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2022

عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کھل کر میدان میں آ گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم احمد خان نے جیو ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، خیبرپختونخوا کے اداروں میں غیر متعلقہ افراد کو… Continue 23reading عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کھل کر میدان میں آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

datetime 4  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پولیس لائن میں پولیس شہداء کی فیملیز اوربچوں سے ملاقات کی اور یوم شہدائے پولیس پر شہداء کی فیملیز سے یکجہتی کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پولیس شہداء کے بچوں کے ساتھ محبت کا اظہار کیا اوران کے سرپر دست شفقت رکھا۔پولیس شہداء کی فیملیزاوربچوں نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

چیف الیکشن کمشنر کے لئے عدالت سے بری خبر

datetime 4  اگست‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر کے لئے عدالت سے بری خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا، ریفرنس میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بد انتظامی کر رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا گیا، ریفرنس میں کہا گیا کہ چیف الیکشن… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے لئے عدالت سے بری خبر

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کروانے کے بعد واپس لے لیا

datetime 4  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کروانے کے بعد واپس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا ہے، سماء نیوز کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونے کے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوری بعد ہی واپس لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کروانے کے بعد واپس لے لیا

تحریک انصاف پر تلوار لٹکنے لگی، احتجاج سے پہلے حکومت اور اتحادیوں کا ایکشن

datetime 4  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف پر تلوار لٹکنے لگی، احتجاج سے پہلے حکومت اور اتحادیوں کا ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تجارت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو تحلیل کرنے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت کے پاس تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف پر تلوار لٹکنے لگی، احتجاج سے پہلے حکومت اور اتحادیوں کا ایکشن

عمران خان نے بابا فرید الدین گنج شکر کے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کیا اور دعا مانگی

datetime 4  اگست‬‮  2022

عمران خان نے بابا فرید الدین گنج شکر کے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کیا اور دعا مانگی

پاکپتن (مانیٹرنگ، این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے دربار پر حاضری دی، اس موقع پر عوام کا ایک جم غفیر وہاں موجود تھا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان رش کی وجہ سے مزار کے اندر نہ جا سکے، موقع پر… Continue 23reading عمران خان نے بابا فرید الدین گنج شکر کے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کیا اور دعا مانگی

ٹی وی ڈراموں کابڑھتا رجحان’ موبائل فون کا بے جا استعمال ایک سال کے دوران 40ہزار سے زائد طلاق’ خلع کے کیس دائر

datetime 4  اگست‬‮  2022

ٹی وی ڈراموں کابڑھتا رجحان’ موبائل فون کا بے جا استعمال ایک سال کے دوران 40ہزار سے زائد طلاق’ خلع کے کیس دائر

40ہزار سے زائد طلاق’ خلع کے کیس دائر بہاولنگر(این این آئی) ٹی وی ڈراموں کے بڑھتے ہوئے رجحان’ موبائل فون کے بے جا استعمال کے باعث صوبہ بھر میں ایک سال کے دوران 40ہزار سے زائد طلاق’ خلح کے کیس دائر ہوئے ہیں۔ ان میں اکثر خواتین نے مختلف وجوہات دائر کرکے طلاق کا مطالبہ… Continue 23reading ٹی وی ڈراموں کابڑھتا رجحان’ موبائل فون کا بے جا استعمال ایک سال کے دوران 40ہزار سے زائد طلاق’ خلع کے کیس دائر

”فارن ایجنٹ”کی ”فارن ایڈڈ”پارٹی کے ہیلی کاپٹر کے چند مناظر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر سفر کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 4  اگست‬‮  2022

”فارن ایجنٹ”کی ”فارن ایڈڈ”پارٹی کے ہیلی کاپٹر کے چند مناظر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر سفر کی تصاویر شیئر کر دیں

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر سفر کی تصاویر شیئر کر تے ہوئے کہاہے کہ ”فارن ایجنٹ”کی ”فارن ایڈڈ”پارٹی کے ہیلی کاپٹر کے چند مناظر۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ فارن ایجنڈے کے مطابق ملک میں فتنہ، فساد،… Continue 23reading ”فارن ایجنٹ”کی ”فارن ایڈڈ”پارٹی کے ہیلی کاپٹر کے چند مناظر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر سفر کی تصاویر شیئر کر دیں

شہباز شریف نئی ”پاکستان سپیڈ” کیساتھ سی پیک کو آگے بڑھا رہے ہیں،چین نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 4  اگست‬‮  2022

شہباز شریف نئی ”پاکستان سپیڈ” کیساتھ سی پیک کو آگے بڑھا رہے ہیں،چین نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

بیجنگ(این این آئی)چین نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کو نئی ”پاکستان سپیڈ” کے ساتھ تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے اقدام کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ان کی انتھک کوششوں کا اعتراف کیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ… Continue 23reading شہباز شریف نئی ”پاکستان سپیڈ” کیساتھ سی پیک کو آگے بڑھا رہے ہیں،چین نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے