بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکن شاہ محمود کی بیٹی کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دینے پر بپھر گئے

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ این اے 157 سے پارٹی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ملتان میں پی ٹی آئی کارکن اپنی ہی پارٹی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے پہنچے اور موروثی سیاست نا منظور نامنظور کے نعرے لگائے۔پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے موروثی سیاست کے خاتمے کی بات کی تھی، پی پی 217 ملتان میں بھی شاہ محمود نے اپنے بیٹے زین قریشی کو ٹکٹ دیا، این اے 157 میں بھی اپنی بیٹی کو ٹکٹ دے دیا، شاہ محمود قریشی کو اپنی بیٹی کے علاوہ کوئی امیدوار نظر نہیں آیا؟،پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما انجینئر وسیم عباس کا کہنا ہے کہ اگر پارٹی نے ٹکٹ نہ دیا تو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…