سعودی عرب کی رضامندی کے بعد آئی ایم ایف سے اگلی اقساط کی منظوری یقینی ہوگئی
اسلام آباد(آن لائن) چین کی جانب سے پاکستان کا 4 ارب 23 کروڑ ڈالرز کا قرضہ رول اوور کرنے کے بعد سعودی عرب نے بھی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) میں دستیاب فنڈز کوٹہ پاکستان کو فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے آئی ایم ایف بورڈ سے اگلے اقساط… Continue 23reading سعودی عرب کی رضامندی کے بعد آئی ایم ایف سے اگلی اقساط کی منظوری یقینی ہوگئی