بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام میں سکیورٹی سخت کرنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کا فیصلہ چاروں صوبوں کی جانب سے درخواست پر کیا گیا، پاک فوج سول آرمڈ فورسز کے ہمراہ مل کر کام کرے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعینات رہے گی۔وزارت داخلہ کے مطابق فوج کو آرٹیکل 245کے تحت تعینات کیا گیا ہے، دارالحکومت میں بھی فوج تعینات رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…