پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مہوش حیات نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا

datetime 5  اگست‬‮  2022

مہوش حیات نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا

لاہور( این این آئی)مارول سنیمیٹک ورلڈ کی پہلی مسلم سپر ہیرو سیریز مس مارول کے ذریعے بین الاقوامی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ اداکارہ مہوش حیات کو یوکے مسلم فلم کے پیٹرنز میں شامل کرلیا گیا ،ڈزنی کی اسکرین رائٹر اور ہدایت کارہ لینا خان… Continue 23reading مہوش حیات نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کا مذاق اڑانے والا پی ٹی آئی کارکن گرفتار،فوج مخالف مہم کون چلا رہا ہے اور انہیں کتنا ماہانہ معاوضہ ملتا ہے؟ مکمل رپورٹ آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2022

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کا مذاق اڑانے والا پی ٹی آئی کارکن گرفتار،فوج مخالف مہم کون چلا رہا ہے اور انہیں کتنا ماہانہ معاوضہ ملتا ہے؟ مکمل رپورٹ آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل سرفراز اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے کی آڑ میں پی ٹی آئی کے ٹرولز کی طرف سے شقی القلبی کا مظاہرہ ، شہدا کا مذاق ، عمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ زیر نظر ٹویٹس میں بکواس کرنیوالے منیب کیانی آئی ایس ایف… Continue 23reading لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کا مذاق اڑانے والا پی ٹی آئی کارکن گرفتار،فوج مخالف مہم کون چلا رہا ہے اور انہیں کتنا ماہانہ معاوضہ ملتا ہے؟ مکمل رپورٹ آگئی

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان چھا گئے

datetime 5  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان چھا گئے

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان چھا گئے، انعام بٹ اور زمان انور حریفوں کو سیمی فائنل میں پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے، زمان انور نے انگلینڈ کے پہلوان کو شکست دی جبکہ انعام بٹ نے جنوبی افریقہ کے پہلوان کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

کے پی حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار ماہانہ روپے تنخواہ پر بھرتی کرلیے

datetime 5  اگست‬‮  2022

کے پی حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار ماہانہ روپے تنخواہ پر بھرتی کرلیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیے۔تفصیلات کے مطابق دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے ایک ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے گئے جن میں 37 خواتین شامل ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں بتایا… Continue 23reading کے پی حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار ماہانہ روپے تنخواہ پر بھرتی کرلیے

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا آغاز کرکے 5 مختلف انکوائری ٹیمیں بنادی ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق یہ انکوائری کمیٹیاں لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں کام کریں گی۔تحقیقات کے دوران اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی سے متعلقہ ریکارڈ مانگا جائے… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

صدر پی ٹی آئی ٹرولرز کے زہریلے پروپیگنڈے کے باعث فوجی شہدا کے جنازوں میں نہ جاسکے

datetime 5  اگست‬‮  2022

صدر پی ٹی آئی ٹرولرز کے زہریلے پروپیگنڈے کے باعث فوجی شہدا کے جنازوں میں نہ جاسکے

صدر پی ٹی آئی ٹرولرز کے زہریلے پروپیگنڈے کے باعث فوجی شہدا کے جنازوں میں نہ جاسکے اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے تاہم پاکستان تحریک انصاف ٹرولرز کے شہدا… Continue 23reading صدر پی ٹی آئی ٹرولرز کے زہریلے پروپیگنڈے کے باعث فوجی شہدا کے جنازوں میں نہ جاسکے

سوشل میڈیا پر شہداکا مذاق اڑاناعمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

datetime 5  اگست‬‮  2022

سوشل میڈیا پر شہداکا مذاق اڑاناعمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل سرفراز اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے کی آڑ میں پی ٹی آئی کے ٹرولز کی طرف سے شقی القلبی کا مظاہرہ ، شہدا کا مذاق ، عمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ زیر نظر ٹویٹس میں بکواس کرنیوالے منیب کیانی آئی ایس ایف… Continue 23reading سوشل میڈیا پر شہداکا مذاق اڑاناعمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

datetime 5  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک ماہ میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو بہت وقت… Continue 23reading تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

جماعت اسلامی کا بڑا اعلان، حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 5  اگست‬‮  2022

جماعت اسلامی کا بڑا اعلان، حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز ختم نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی 12اگست کو ملک گیر تحریک کا آغاز کرے گی، تاوان کے خلاف عدالت جائیں گے اور پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند کریں گے۔ عوام ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی… Continue 23reading جماعت اسلامی کا بڑا اعلان، حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی