بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہوش حیات نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مارول سنیمیٹک ورلڈ کی پہلی مسلم سپر ہیرو سیریز مس مارول کے ذریعے بین الاقوامی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

اداکارہ مہوش حیات کو یوکے مسلم فلم کے پیٹرنز میں شامل کرلیا گیا ،ڈزنی کی اسکرین رائٹر اور ہدایت کارہ لینا خان بھی یوکے ایم ایف کی سرپرست بن گئیں۔یوکے مسلم فلم نے اس بات کا اعلان اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا ہے، یوکے مسلم فلم کی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے

بہت فخر ہے کہ ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات اور معروف مصنفہ اور ہدایت کارہ لینا خان یوکے ایم ایف کے سرپرستوں میں شامل ہوگئی ہیں۔

اسی حوالے سے مہوش حیات نے بھی خوشی کا اظہار کیا کہ عالمی تنظیم نے انہیں اپنا سرپرست مقرر کیا اور انہیں امید ہے کہ ان کی شمولیت سے تنظیم سمیت ابھرتے ہوئے

مسلمان شوبز شخصیات کو بھی فائدہ ملے گا۔مہوش حیات کی طرح لینا خان نے بھی یوکے مسلم فلم کی سرپرست مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…