امریکا میں کونسی بیماری تیزی کیساتھ پھیلنا شروع ہو گئی ، کسی وقت بھی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا جا سکتا ہے
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد ملک میں کسی بھی وقت ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ ملک میں ہیلتھ ایمرجنسی کے اعلان کا ارادہ رکھتی ہے، جس کا اعلان کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔مغربی میڈیا کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading امریکا میں کونسی بیماری تیزی کیساتھ پھیلنا شروع ہو گئی ، کسی وقت بھی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا جا سکتا ہے