بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاپتہ ہونے والے پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

کابل ( آن لائن )افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیرمنصور احمد خان نے پاکستانی صحافی انس ملک کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق کر دی ۔ اس حوالے سے پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہافغانستان میں کوریج کے لئے گئے پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہوگیا، انس ملک سے فون پربات ہوئی ہے، وہ کابل میں موجود ہیں۔انس ملک کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ وہ لاپتہ ہوگئے ہیں، دفتر خارجہ نے صحافی کی گمشدگی پرافغان حکام سے رابطہ کیا تھا۔ انس ملک گزشتہ روز کابل میں ہوٹل سے باہر گئے لیکن واپس نہیں لوٹے، وہ 2 روز قبل افغانستان پہنچے تھے، انس ملک بھارتی نشریاتی ادارے کے ساتھ منسلک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…