بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول ، ڈیزل پر او ایم سی اور ڈسٹری بیوٹرز مارجن بڑھانے کی تجویز پر غور جاری

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈسٹری بیوٹرز مارجن بڑھانے کی تجویز پر غور جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں کے لیے او ایم سی مارجن میں 63 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے، او ایم سی مارجن 2 روپے 32 پیسے فی لیٹر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل پر ڈسٹری بیوٹرز مارجن بھی بڑھا کر 6 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کی تجویز ہے۔اس وقت پیٹرول اور ڈیزل پر ڈسٹری بیوٹرز مارجن 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔ ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے مارجن بڑھانے کی منظوری لی جائے گی۔اس سے قبل پیٹرول پر ڈیلر مارجن 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر بڑھایا جا چکا ہے۔ ڈیزل پر ڈیلر مارجن 2 روپے 87 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری دی جا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…