لاہور( این این آئی)پنجاب کی 22رکنی کابینہ( آج) ہفتہ کو ساڑھے 11بجے حلف اٹھائے گی۔مسلم لیگ (ن)کی قیادت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔پنجاب حکومت نے نومنتخب کابینہ کے حلف کی سمری گورنرہائوس بھجوا دی ہے جس کے مطابق 22رکنی کابینہ کے حلف کے لیے 6اگست بروز ہفتہ صبح ساڑھے 11 بجے کا وقت طے پایا ہے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان جمعہ کے روز جنوبی پنجاب میں مصروف تھے تاہم لیگی قیادت کے مطابق گورنر پنجاب آج ہفتہ کے روز پنجاب کابینہ کے وزرا سے حلف لیں گے۔۔ مسلم لیگ (ن) کا کہناہے کہ تحریک انصاف کی طرح ملک میں آئینی بحران پیدا نہیں کریں گے ، سابق گورنرعمر چیمہ کے غیر آئینی کردار کو تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر لیا جائے گا۔
پنجاب کی22 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی حلف کون لے گا ، وزیراعظم کا احکامات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ



















































