بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کیریئر کے دوران نسل پرستی کا نشانہ بنایا گیا سابق کیوی کپتان روس ٹیلر کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2022

کیریئر کے دوران نسل پرستی کا نشانہ بنایا گیا سابق کیوی کپتان روس ٹیلر کا انکشاف

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا ہے کہ وہ سابق کپتان روس ٹیلر کے ان الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ وہ کیریئر کے دوران نسل پرستی کا شکار ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ کرکٹر 16سال کے شاندار کیریئر کے بعد رواں… Continue 23reading کیریئر کے دوران نسل پرستی کا نشانہ بنایا گیا سابق کیوی کپتان روس ٹیلر کا انکشاف

بھارت کا روس سے کوئلہ خریدنے کیلئے ڈالر کی بجائے ایشیائی کرنسیوں کا استعمال

datetime 11  اگست‬‮  2022

بھارت کا روس سے کوئلہ خریدنے کیلئے ڈالر کی بجائے ایشیائی کرنسیوں کا استعمال

نئی دہلی(این این آئی)کسٹم دستاویزات اور انڈسٹری ذرائع کے مطابق روس پر عائد مغربی پابندیوں کی خلاف ورزی کے خطرے کو کم کرنے کے لیے بھارتی کمپنیاں روسی کوئلے کی درآمدات کی ادائیگی کے لیے امریکی ڈالر کی بجائے اکثر ایشیائی کرنسیوں کا استعمال کر رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے نے اس سے قبل بھارت کی… Continue 23reading بھارت کا روس سے کوئلہ خریدنے کیلئے ڈالر کی بجائے ایشیائی کرنسیوں کا استعمال

ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول کم ہوتا ہے، تحقیق

datetime 11  اگست‬‮  2022

ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول کم ہوتا ہے، تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)ہنسنا انسان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے یہاں تک کہ یہ انسان کو امراضِ قلب سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔دی ہارٹ فائونڈیشن کے مطابق ہنسنے سے انسان کی صحت پر پڑنے والے اثرات کسی بھی قلبی ورزش کے برابر ہوتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے… Continue 23reading ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول کم ہوتا ہے، تحقیق

ماہرین فلکیات کا کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

datetime 11  اگست‬‮  2022

ماہرین فلکیات کا کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی )ماہرین فلکیات نے کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعوی کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جریدے دی ایسٹرو فزیکل جرنل لیٹرز میں سائنس دانوں نے ایک ایسی دنیا کے وجود کا دعوی کیا ہے جوکہ تقریبا 15 لاکھ سال پرانی ہے۔جریدے میں بتایا گیا کہ دریافت کیا گیا یہ سیارہ زمین سے… Continue 23reading ماہرین فلکیات کا کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

datetime 11  اگست‬‮  2022

پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

برمنگھم /اسلام آباد (این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے جانے والے پاکستانی باکسرز کے برمنگھم میں لاپتہ ہونے کے معاملے پر کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو باضابطہ رپورٹ کردی۔ ذرائع کے مطابق گمشدہ پاکستانی باکسرزسے متعلق برطانوی حکام کو الرٹ کر دیا گیا ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن معاملے پر… Continue 23reading پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہوا تو عہدہ چھوڑ دوں گا’ وزیر داخلہ پنجاب کا دبنگ اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہوا تو عہدہ چھوڑ دوں گا’ وزیر داخلہ پنجاب کا دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہونے پر وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ مجھے میرے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم ملا ہے جس نے بھی مئی کے مہینے… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہوا تو عہدہ چھوڑ دوں گا’ وزیر داخلہ پنجاب کا دبنگ اعلان

عمران خان کے بیک وقت 9حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2022

عمران خان کے بیک وقت 9حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بناء پرخارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے… Continue 23reading عمران خان کے بیک وقت 9حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

تمام سیاسی جماعتیں29اگست تک یہ کام کریں الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2022

تمام سیاسی جماعتیں29اگست تک یہ کام کریں الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں جو الیکشن کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22ـ2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017 کے… Continue 23reading تمام سیاسی جماعتیں29اگست تک یہ کام کریں الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

شہباز گل نے جو کہا وہ خطرناک ہے نسیم زہرہ ،سہیل وڑائچ ، مجیب الرحمن شامی بھی بول پڑے

datetime 11  اگست‬‮  2022

شہباز گل نے جو کہا وہ خطرناک ہے نسیم زہرہ ،سہیل وڑائچ ، مجیب الرحمن شامی بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے جو کہا وہ خطرناک ہے۔”بی بی سی ”سے گفتگو میں اینکر پرسن اور تجزیہ کار نسیم زہرہ نے کہا کہ ان بیانات کا پس منظر الگ تھا۔انہوں نے کہاکہ ایک تو یہ ہے کہ آپ… Continue 23reading شہباز گل نے جو کہا وہ خطرناک ہے نسیم زہرہ ،سہیل وڑائچ ، مجیب الرحمن شامی بھی بول پڑے