عمران خان ستمبر میں فائنل کال دے کر ملک جام کردیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ستمبر میں فائنل کال دے کر ملک جام کردیں گے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر اتھارٹی بنانے،… Continue 23reading عمران خان ستمبر میں فائنل کال دے کر ملک جام کردیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ