جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ٹیلی کام سیکٹر پر عائد ٹیکس کا معاملہ چیئر مین پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

ٹیلی کام سیکٹر پر عائد ٹیکس کا معاملہ چیئر مین پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر )عامر عظیم باجوہ نے کہاہے کہ ٹیلی کام سیکٹر پر عائد ٹیکس حکومت نے لگائے ،ٹیلی کام آپریٹرز نے نہیں ،ٹیلی کام سیکٹر پر زائد ٹیکس سے اگر صارفین مطمئن نہیں تو میں بھی مطمئن نہیں،ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس کم سے کم ہونا… Continue 23reading ٹیلی کام سیکٹر پر عائد ٹیکس کا معاملہ چیئر مین پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آگیا

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے قبل درآمدات پربھاری ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہ کرنے کی تجویز، ممکنہ نقصان سے خبردارکردیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے قبل درآمدات پربھاری ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہ کرنے کی تجویز، ممکنہ نقصان سے خبردارکردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ٹیرف کمیشن (این ٹی سی) نے وفاقی حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ سے قبل اشیا کی درآمدات پر بلند ترین ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے ممکنہ نقصان سے خبردار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایف ایف بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو… Continue 23reading آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے قبل درآمدات پربھاری ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہ کرنے کی تجویز، ممکنہ نقصان سے خبردارکردیا

پاکستان میں بارشیں اور سیلاب چین مدد کو پہنچ گیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

پاکستان میں بارشیں اور سیلاب چین مدد کو پہنچ گیا

بیجنگ ،اسلام آباد،جنوبی وزیرستان ( آن لائن، این این آئی)پاکستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاںپر چین مدد کو پہنچ گیا ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ چین کی سیلاب متاثرین سے دلی تعزیت، سوگوار خاندانوں، زخمیوں کے ساتھ ہیں، پاکستان میں سیلاب، بھاری… Continue 23reading پاکستان میں بارشیں اور سیلاب چین مدد کو پہنچ گیا

بلوچستان میں ہر طرف تباہی ، ملک کے تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

datetime 25  اگست‬‮  2022

بلوچستان میں ہر طرف تباہی ، ملک کے تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ (این این آئی)بارش برسانے والا ایک اور مضبوط سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے ،ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا مضبوط سسٹم جنوب وسطی اور… Continue 23reading بلوچستان میں ہر طرف تباہی ، ملک کے تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو نشانے پر رکھ لیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ کو انسانی حقوق کے تحفظ پر سبق سیکھنے کی ضرورت ہے،تشدد کے الزام میں بے حسی پر مایوسی کے اظہار کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قائم… Continue 23reading فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو نشانے پر رکھ لیا

پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جتنی دنیا کی دوسری قومیں ہیں، احسن اقبال

datetime 25  اگست‬‮  2022

پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جتنی دنیا کی دوسری قومیں ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔ہمیں اقتصادی قوم بننا ہو گا، سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل سے ہی معاشی ترقی ہو سکتی ہے، نجی سرمایہ کاری اور سی پیک کے… Continue 23reading پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جتنی دنیا کی دوسری قومیں ہیں، احسن اقبال

گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں آنے کی اجازت نہ ملی ، عمران خان پیدل چل کر عدالت تک گئے

datetime 25  اگست‬‮  2022

گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں آنے کی اجازت نہ ملی ، عمران خان پیدل چل کر عدالت تک گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں آنے کی اجازت نہ ملی اور وہ پیدل… Continue 23reading گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں آنے کی اجازت نہ ملی ، عمران خان پیدل چل کر عدالت تک گئے

”اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں ہمدرد یاں کس بنیادپر عمران نیازی کیساتھ ہیں ”

datetime 25  اگست‬‮  2022

”اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں ہمدرد یاں کس بنیادپر عمران نیازی کیساتھ ہیں ”

پشاور، نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پی ڈٰی ایم سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کی ہمدردیاں کس بنیاد پر عمران نیازی کے ساتھ ہیں؟اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئر مین کے دور میں انتقامی کاروائیوں کو ایک… Continue 23reading ”اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں ہمدرد یاں کس بنیادپر عمران نیازی کیساتھ ہیں ”

نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا ، نا اہلی ،سزائوں اور کیسز سے متعلق حکمت عملی طے

datetime 25  اگست‬‮  2022

نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا ، نا اہلی ،سزائوں اور کیسز سے متعلق حکمت عملی طے

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی ۔نا اہلی ،سزائیں اور کیسز کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے قانونی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملکی صورت حال کے… Continue 23reading نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا ، نا اہلی ،سزائوں اور کیسز سے متعلق حکمت عملی طے