اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام فضل الرحمن‘ زرداری‘ نواز‘ شہباز کی اصلیت جان چکے ہیں، ان لوگوں نے قومی خزانے کے 1100ارب روپے کی ڈکیتی کی،اقتدار میں آئے سب سے پہلے نیب قانون کو تبدیل کیا، یہ لوگ عوامی مفادات کی نہیں… Continue 23reading ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے، فواد چوہدری

datetime 30  اگست‬‮  2022

شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جب تک یہ نہیں بتائیں گے کہ گیس اور بجلی سے متعلق کیا ڈیل ہوئی ہے، ہم اس حکومت کی مدد… Continue 23reading شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے، فواد چوہدری

پیپلزپارٹی ایم این اے کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی ویڈیو وائرل

datetime 30  اگست‬‮  2022

پیپلزپارٹی ایم این اے کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی ویڈیو وائرل

پیپلزپارٹی ایم این اے کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی ویڈیو وائرل اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں سیلاب متاثرین کی تضحیک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی (پی پی) رکن قومی اسمبلی امیرعلی شاہ جیلانی کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی فوٹیج سوشل… Continue 23reading پیپلزپارٹی ایم این اے کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی ویڈیو وائرل

کمال راشد خان 2 سال پرانے ٹوئٹ پر گرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2022

کمال راشد خان 2 سال پرانے ٹوئٹ پر گرفتار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو 2 سال قبل کیے گئے ٹوئٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کمال راشد خان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کمال راشد خان کو 2 سال پہلے متنازع ٹوئٹ… Continue 23reading کمال راشد خان 2 سال پرانے ٹوئٹ پر گرفتار

اداروں سے متعلق بیان کا کیس شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

اداروں سے متعلق بیان کا کیس شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کی۔یاد رہے کہ… Continue 23reading اداروں سے متعلق بیان کا کیس شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

سفارتی سائیفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا؟ سب پتہ چل گیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

سفارتی سائیفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ جس وقت آئی ایم ایف کی ڈیل کو نقصان پہنچانے کیلئے پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی بات چیت کی آڈیو لیک ہوئی ہے اس وقت یہ بات اب بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے کہ عمران خان نے سفارتی دستاویز کو اپنے سیاسی فوائد کیلئے استعمال… Continue 23reading سفارتی سائیفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا؟ سب پتہ چل گیا

پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

datetime 30  اگست‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

اسلام آباد/ واشنگٹن /کراچی(آئی این پی)امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردی ہیں ۔پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردیں۔تصاویر میں پہلے اور بعد کی صورتحال دکھائی گئی ہے۔ تصاویر میں دریائے… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے500 کروڑ اکٹھے کر لئے

datetime 30  اگست‬‮  2022

ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے500 کروڑ اکٹھے کر لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانچ سو کروڑ روپے جمع کر لئے ہیں۔اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے ٹیلی تھون نشریات کے دوران کی، ابھی بھی… Continue 23reading ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے500 کروڑ اکٹھے کر لئے

ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے 2 گھنٹوں میں 150 کروڑ جمع کر لئے

datetime 29  اگست‬‮  2022

ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے 2 گھنٹوں میں 150 کروڑ جمع کر لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین نے دو گھنٹوں میں 150 سو کروڑ روپے جمع کر لئے ہیں۔ ابھی بھی فنڈز اکٹھے ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت… Continue 23reading ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے 2 گھنٹوں میں 150 کروڑ جمع کر لئے