اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانچ سو کروڑ روپے جمع کر لئے ہیں۔اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے ٹیلی تھون نشریات کے دوران کی، ابھی بھی فنڈز اکٹھے ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں بہت بڑا امتحان ہے، سیلاب کی وجہ سے پورا ملک متاثر ہے، اسی لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورا پاکستان مل کر اس امتحان کا سامنا کرے۔
ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے500 کروڑ اکٹھے کر لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































