اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے160ملین ڈالر امداد کی اپیل

datetime 30  اگست‬‮  2022

اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے160ملین ڈالر امداد کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ویڈیو پیغام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کے لئے 160 ملین ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے160ملین ڈالر امداد کی اپیل

عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

datetime 30  اگست‬‮  2022

عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچانے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے درکار امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے وعدے کرنے پر اہلِ وطن بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر… Continue 23reading عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

datetime 30  اگست‬‮  2022

فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی ۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینکڑوں کنکشن منقطع کر دیے گئے

datetime 30  اگست‬‮  2022

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینکڑوں کنکشن منقطع کر دیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ایک ماہ کے دوران لیسکو کے بیس کروڑ روپے کے بلوں کی وصولی نہ ہونے سے سینکڑوں کنکشن منقطع کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ایک ماہ کے دوران… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینکڑوں کنکشن منقطع کر دیے گئے

فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف نظام سے نبرد آزما ہے ،بدترین میڈیاسنسرشپ،عدالتی اور قانونی محاذ پر سازشیں اربوں ڈالر کے وسائل عمران خان کوختم… Continue 23reading فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا

آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

datetime 30  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کیا عمران خان چاہتے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے، کیا شوکت ترین چاہتے ہیں کہ پروگرام خراب ہوجائے؟ یہ اس کوجسٹی فائی کرتے ہیں، اسد عمر کو خاموش… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

مریم نواز کے ٹوئٹر پر “DP” والی خاتون سامنے آ گئیں۔۔ ہم بھوکے پیاسے بچوں کیساتھ بیٹھے رہے ، مریم نواز صرف گلے ملی اور چلیں گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2022

مریم نواز کے ٹوئٹر پر “DP” والی خاتون سامنے آ گئیں۔۔ ہم بھوکے پیاسے بچوں کیساتھ بیٹھے رہے ، مریم نواز صرف گلے ملی اور چلیں گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، انہوں نے تونسہ میں متاثرین سے ملاقات کی جبکہ انہیں دلاسہ بھی دیا تھا اور گلے ملیں تھیں اس کی تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ ساتھ وائرل ہو رہی ہیں… Continue 23reading مریم نواز کے ٹوئٹر پر “DP” والی خاتون سامنے آ گئیں۔۔ ہم بھوکے پیاسے بچوں کیساتھ بیٹھے رہے ، مریم نواز صرف گلے ملی اور چلیں گئیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ، تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ، تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھ گیا

اسلام آباد( آن لائن)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا)نے دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھنے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ارسا کے مطابق دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں بہاو 2 لاکھ 58 ہزار 300 کیوسک ہے،دریائے سندھ… Continue 23reading دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ، تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھ گیا