اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر پانڈیا اور رضوان کے چرچے

datetime 30  اگست‬‮  2022

رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر پانڈیا اور رضوان کے چرچے

رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر  پانڈیا اور رضوان کے چرچے دبئی (این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی میچ کے دوران کی تصویر وائرل ہوگئی ہے جس میں پانڈیا نے رضوان کو گلے لگایا ہوا ہے۔ پاک بھارت میچ میں آل راؤنڈر ہاردِک… Continue 23reading رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر پانڈیا اور رضوان کے چرچے

امریکی سیاسی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، امریکی صدر کو خط، فوری مدد کی درخواست

datetime 30  اگست‬‮  2022

امریکی سیاسی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، امریکی صدر کو خط، فوری مدد کی درخواست

واشنگٹن (این این آئی) امریکی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ ،امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی ایڈوائزر ڈیرک شولے نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ، فصلوں، مویشیوں اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان سمیت وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading امریکی سیاسی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، امریکی صدر کو خط، فوری مدد کی درخواست

گرانفروشوں نے سبزیوں کی قیمتیں 100 فیصد تک بڑھا دیں

datetime 30  اگست‬‮  2022

گرانفروشوں نے سبزیوں کی قیمتیں 100 فیصد تک بڑھا دیں

گرانفروشوں نے سبزیوں کی قیمتیں  100 فیصد تک بڑھا دیں اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سینکڑوں ایکٹر پر پھیلی فصلیں تباہ ہونے کے باعث سبزی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے جہاں فصلیں متاثر ہوئی ہیں وہیں منافع… Continue 23reading گرانفروشوں نے سبزیوں کی قیمتیں 100 فیصد تک بڑھا دیں

عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کا نوٹس لے لیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کا نوٹس لے لیا ۔ ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعلی اکائونٹس بلاک اور کارروائی کی ہدایت کی گئی ۔ ترجمان نے کہاکہ سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، سپریم… Continue 23reading عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کا نوٹس لے لیا

زیرِآب پیغامات بھیجنے والی دنیا کی پہلی ایپ تیار

datetime 30  اگست‬‮  2022

زیرِآب پیغامات بھیجنے والی دنیا کی پہلی ایپ تیار

واشنگٹن(این این آئی) تمام ترقی کے باوجود ہمارے اسمارٹ فون پانی کے اندر کام نہیں کرتے اور ان سے ایس ایم ایس نہیں بھیجے جاسکتے ۔ تاہم اب امریکی ماہرین نے کم گہرے پانی میں پیغام رسانی ممکن بنانے والی ایک حیرت انگیز ایپ بنالی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ واشنگٹن کے سائنسدانوں نے اسے ایکوایپ… Continue 23reading زیرِآب پیغامات بھیجنے والی دنیا کی پہلی ایپ تیار

امریکہ میں کچرے کے ڈبے بھی اسمارٹ ہوگئے ابتدائی قیمت 11 سے 20 ہزار ڈالرمقرر

datetime 30  اگست‬‮  2022

امریکہ میں کچرے کے ڈبے بھی اسمارٹ ہوگئے ابتدائی قیمت 11 سے 20 ہزار ڈالرمقرر

سان فرانسسکو(این این آئی) اگرچہ امریکا میں اس وقت بے روزگاری اور مہنگائی کا زور ہے لیکن سان فرانسسکو کی انتظامیہ نے کوڑے کے ڈرموں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، اب شہر کے لیے نئے جدید کوڑے داں ڈیزائن کیے گئے ہیں لیکن ہر پروٹوٹائپ پر 11 سے 20 ہزار ڈالر کی رقم خرچ ہوئی… Continue 23reading امریکہ میں کچرے کے ڈبے بھی اسمارٹ ہوگئے ابتدائی قیمت 11 سے 20 ہزار ڈالرمقرر

الارم کی بار بار تکرار صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، نئی تحقیق میں خبردار کردیاگیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

الارم کی بار بار تکرار صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، نئی تحقیق میں خبردار کردیاگیا

اِنڈیانا(این این آئی ) ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ صبح کے وقت بار بار الارم کو اسنوز پر لگانا صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم میں کی جانے والی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ جو لوگ الارم کو اسنوز پر بار بار… Continue 23reading الارم کی بار بار تکرار صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، نئی تحقیق میں خبردار کردیاگیا

سموگ سے نمٹنے کے لیے نیا موٹرسائیکل ہیلمٹ متعارف

datetime 30  اگست‬‮  2022

سموگ سے نمٹنے کے لیے نیا موٹرسائیکل ہیلمٹ متعارف

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں اسموگ سے نمٹنے کے لیے نیا موٹرسائیکل ہیلمٹ متعارف کروادیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہر سال موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فضا میں اسموگ بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے شہری بڑی تعداد میں مختلف بیماریوں کا… Continue 23reading سموگ سے نمٹنے کے لیے نیا موٹرسائیکل ہیلمٹ متعارف

چین اور پاکستان نے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم میں تعاون پر سرگرمیوں کی سیریز کا آغاز کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

چین اور پاکستان نے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم میں تعاون پر سرگرمیوں کی سیریز کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چین اور پاکستان نے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ تعاون اور ڈویلپمنٹ سیمینار ، ایکسچینج اور تعاون سیریز کی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، افتتاحی تقریب چین میں پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی۔چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق مستقبل کی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ جس میں چین پاکستان… Continue 23reading چین اور پاکستان نے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم میں تعاون پر سرگرمیوں کی سیریز کا آغاز کردیا