ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر پانڈیا اور رضوان کے چرچے

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

رضوان کو گلے لگانے پر بھارتی سوشل میڈیا پر  پانڈیا اور رضوان کے چرچے

دبئی (این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی میچ کے دوران کی تصویر وائرل ہوگئی ہے جس میں پانڈیا نے رضوان کو گلے لگایا ہوا ہے۔

پاک بھارت میچ میں آل راؤنڈر ہاردِک پانڈیا 17 گیندوں پر 33 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ، پلیئر آف دی میچ کے طور پر جتنا انہیں سراہا گیا، اس سے زیادہ محمد رضوان کو گلے لگانے کی فوٹو پر بات ہوئی۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ جس طرح کپل دیو

اور عمران خان اور پھر بعد میں ویرات کوہلی اور شاہین کی آپس میں گرمجوشی رہی، ہاردک اور رضوان کے درمیان یہ بالکل ویسا ہی لمحہ تھا۔

صارف نے کہا کہ یہ لمحہ بہت پسند آیا، دیکھ کر لگا کہ دنیا اتنی بری نہیں ہے۔ایک اور پوسٹ میں اسے بہت ہی کیوٹ

طرح سے گلے ملنا کہا گیا اور دوسری میں تعریف کی گئی کہ ہاردک نے پاکستان کو وکٹ تو نہیں دی لیکن محمد رضوان کو گلے ضرور لگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…