اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد

datetime 30  اگست‬‮  2022

نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد

نارووال(این این آئی)نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا ۔بتایا گیا ہے کہ نالہ ڈیک سے کنگرہ پل کے مقام پر ایک اوراٹھارہ پانڈ وزنی بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئی ہے۔جسے سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر… Continue 23reading نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد

بھارت،چور نے مہارت سے شیرخوار اس کی ماں کی گود سے چوری کرلیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

بھارت،چور نے مہارت سے شیرخوار اس کی ماں کی گود سے چوری کرلیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک چور شیرخوار بچے کو اس کی ماں کی گود سے چپکے سے چرا کرلے گیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو پچھلے گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی۔ملک کے شمال مشرق میں متھرا اسٹیشن پر نصب نگرانی کے کیمروں نے اس واقعہ کو… Continue 23reading بھارت،چور نے مہارت سے شیرخوار اس کی ماں کی گود سے چوری کرلیا

اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی خواجہ سراء مہک ملک

datetime 30  اگست‬‮  2022

اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی خواجہ سراء مہک ملک

سرگودھا(این این آئی)خواجہ سراء مہک ملک کا کہنا ہے کہ اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی اور اللہ تعالی نے خدمت دین کا موقع دیا جسے ہم وقت پورا کرنے میں کوشاں ہوں۔ زرائع کے مطابق خواجہ سراء مہک ملک نے تبلیغی وفد کے ہمراہ سرگودھا آمد پر جامع مسجداشرفیہ میں گفتگو کرتے… Continue 23reading اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی خواجہ سراء مہک ملک

چھوٹے قد والا روسی سوشل میڈیا اسٹار دنیا کے امیر ترین ٹک ٹاکرز میں شامل

datetime 30  اگست‬‮  2022

چھوٹے قد والا روسی سوشل میڈیا اسٹار دنیا کے امیر ترین ٹک ٹاکرز میں شامل

ماسکو (این این آئی)روس کی ریاست داغستان سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا اسٹارحسب اللہ میگومیدوف اب دنیا کے امیر ترین ٹک ٹاکرز میں شامل ہوگیا ۔حسب اللہ میگومیدوف شہرت حاصل کرنے کے بعد سے ایک پرتعیش زندگی سے لطف اندوز ہورہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں حسب اللہ کا جب آسٹریلیا جانا… Continue 23reading چھوٹے قد والا روسی سوشل میڈیا اسٹار دنیا کے امیر ترین ٹک ٹاکرز میں شامل

واٹس ایپ جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے، نئی تحقیق

datetime 30  اگست‬‮  2022

واٹس ایپ جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے، نئی تحقیق

نیویارک(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں واٹس ایپ انسانوں کو ایک دوسرے سے اپنے جذبات کے اظہار کے لیئے ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی محققین نے باہمی رابطے کے لیے واٹس ایپ استعمال کرنے والے جنریشن ایکس 1965 سے 1980 کے درمیان پیدا ہونے والے افرادکے جوڑوں کے رویوں کا… Continue 23reading واٹس ایپ جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے، نئی تحقیق

ویرات کوہلی کا بڑھتا ڈپریشن انوشکا شرما ذمہ دار قرار

datetime 30  اگست‬‮  2022

ویرات کوہلی کا بڑھتا ڈپریشن انوشکا شرما ذمہ دار قرار

ممبئی(این این آئی)بھارت کے معروف ٹویٹر ناقد کمال راشد کمار (کے آر کے) نے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بگڑتی دماغی حالت کا ذمہ دار ان کی بیوی انوشکا شرما کو قرار دیا ہے۔اپنی ایک ٹویٹ میں کے آر کے کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی انڈین ٹیم کے پہلے کھلاڑی ہیں جن کو ڈپریشن… Continue 23reading ویرات کوہلی کا بڑھتا ڈپریشن انوشکا شرما ذمہ دار قرار

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونیوالی بیماریوں کا شکار

datetime 30  اگست‬‮  2022

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونیوالی بیماریوں کا شکار

کراچی (این این آئی)صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کو ‘انتہائی نازک’ قرار دیتے ہوئے مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے سینئر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پینے کے پانی اور خوراک تک محدود رسائی والے زیادہ تر علاقے پانی سے ہونے والے انفیکشن کی لپیٹ میں ہیں جن میں شدید اسہال، ہیضہ، ٹائیفائیڈ… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونیوالی بیماریوں کا شکار

اب میٹرک ،انٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کے پرچے ہوں  گے

datetime 30  اگست‬‮  2022

اب میٹرک ،انٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کے پرچے ہوں  گے

لاہور( این این آئی)پنجاب کے آئندہ سالانہ امتحانات میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قران پاک کی لازمی تعلیم کیلئے مضمون کے 100 نمبر مقرر کردیئے ہیں اور اس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے پرچے میں 50 نمبر… Continue 23reading اب میٹرک ،انٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کے پرچے ہوں  گے

ضمنی انتخابات، عمران خان کے مدمقابل کون؟ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

ضمنی انتخابات، عمران خان کے مدمقابل کون؟ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی

کراچی (این این آئی)25 ستمبر کو ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے، کراچی سے تین حلقوں پر الیکشن کمیشن نے امیدوروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے جانے کے… Continue 23reading ضمنی انتخابات، عمران خان کے مدمقابل کون؟ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی