پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کا بڑھتا ڈپریشن انوشکا شرما ذمہ دار قرار

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارت کے معروف ٹویٹر ناقد کمال راشد کمار (کے آر کے) نے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بگڑتی دماغی حالت کا ذمہ دار ان کی بیوی انوشکا شرما کو قرار دیا ہے۔اپنی ایک ٹویٹ میں کے آر کے کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی انڈین ٹیم کے پہلے

کھلاڑی ہیں جن کو ڈپریشن ہوا ہے۔ یہ ایک ہیروئن سے شادی کا نتیجہ ہے کیوں کہ لازمی طور انوشکا نے ویرات کے دماغ میں یہ بات ڈالی ہوگی کہ اسے ڈپریشن پروبلم ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ نارتھ انڈیا کے ایک مضبوط جوان ویرات کوہلی کو ڈپریشن کی بیماری کیسے ہوگئی؟کے آر کے نے ویرات کوہلی کی انڈین ٹیم میں شمولیت پر بھی اعتراض اٹھایا ہے۔اس نے ٹویٹ میں لکھا کہ جب ویرات کوہلی خود اعتراف کررہا ہے کہ اسے ڈپریشن پروبلم ہے تو اسے ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا۔ کیا سلیکٹرز بھی ڈپریشن کا شکار ہیں۔کے آر کے کے ٹویٹس پر صارفین کی بڑی تعداد ردعمل دے رہی ہے لیکن انوشکا شرما نے اب تک کوئی ری ایکشن نہیں دیا ہے۔2020 میں سنیل گواسگر کے اسی قسم کے بیان پر انوشکا شرما نے سخت الفاظ میں ردعمل دیا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…