ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے ٹوئٹر پر “DP” والی خاتون سامنے آ گئیں۔۔ ہم بھوکے پیاسے بچوں کیساتھ بیٹھے رہے ، مریم نواز صرف گلے ملی اور چلیں گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، انہوں نے تونسہ میں متاثرین سے ملاقات کی جبکہ انہیں دلاسہ بھی دیا تھا اور گلے ملیں تھیں اس کی تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ ساتھ وائرل ہو رہی ہیں

جبکہ ایک خاتون کو گلے ملنے کی تصویر جس مریم نواز نے ڈی پی پر بھی لگایا ہے۔ سیلاب متاثرین سے گفتگو کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کیساتھ کھڑے ہیں ہمیں قیمتی جانوں دکھ اور افسوس ہے ۔ انہوں نے وہاں پر متاثرہ خواتین کیساتھ تصاویر بھی بنائیں جو کہ گزشتہ روز سے تاحال سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ مریم نواز نے جس خاتون کی ڈی پی لگائی وہ سامنے آگئیں ، نجی ویب سائٹ کے رپورٹر سے انہوں نے کہا ہے کہ یہ کیسی مدد تھی ، مریم نواز آئیں ، ہمیں دلاسے دیے ، گلےملیں اور پھر چلی گئیں، ہمارا حال یہ ہے کہ سیلاب سے ہمارا سب کچھ تباہ ہو گیا ہے ہمارے بچے بھوک پیاسے ہیں ۔ رپورٹر نے جب ان سے سوال کیا آپ خود کو خوش نصیب نہیں سمجھتی کہ آپ کو مریم نواز گلے ملیں ، اس پر خاتون کا کہنا تھا کہ کیسی خوشی نصیب ،میں اسے خوش نصیبی نہیں سمجھتی ، ظالموں نے ہمارا حق ضبط کر لیا ہے ، مخلوق خدا مر رہی ہے کسی کو کسی کی پروا نہیں ہے گھر ڈوب گئے ، مال مویشی پانی میں بہہ گئے ہمارے بے نظیر والے پیسے بند ہو گئے احساس کارڈ بھی بند کر دیا گیا کسی جانب سے ہمیں کوئی امداد نہیں مل رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…