منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

کراچی(این این آئی) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب زدگان کی امداد کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران رہ گئیں۔حدیقہ کیانی ان دنوں بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنی سیلاب زدگان مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت امدادی سازو سامان اور عطیات اکھٹا کر رہی ہیں۔تاہم وہ یہ… Continue 23reading حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

عمران خان حکومت نے بجلی کی قیمت جان بوجھ کر نہیں بڑھائی، شاہد خاقان عباسی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

عمران خان حکومت نے بجلی کی قیمت جان بوجھ کر نہیں بڑھائی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حکومت نے جان بوجھ کر بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی اور پیٹرول کی قیمت کم کی، جس کی وجہ سے مسائل بڑھے۔مسلم لیگ… Continue 23reading عمران خان حکومت نے بجلی کی قیمت جان بوجھ کر نہیں بڑھائی، شاہد خاقان عباسی

حفیظ نے شاہین آفریدی کے معاملے میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام عائد کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

حفیظ نے شاہین آفریدی کے معاملے میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام عائد کر دیا

کراچی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے معاملے میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام عائد ہونے لگا۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے جس کے بعد انھیں مسلسل ٹیم کے ساتھ رکھا گیا اور… Continue 23reading حفیظ نے شاہین آفریدی کے معاملے میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام عائد کر دیا

قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

لندن(این این آئی) چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتا فوقتا مختلف مطالعات ہوتے رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا… Continue 23reading قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

فرانس کا سیلاب متاثرین کیلئے غیر معمولی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

فرانس کا سیلاب متاثرین کیلئے غیر معمولی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)یورپی ملک فرانس نے امداد کیلئے غیر معمولی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد پرغیر معمولی آپریشن شروع کررہا ہے جس پر فرانسیسی وزات برائے یورپ اور خارجہ امور آپریشن پرعملدرآمد کرے گا۔ سفارتخانہ نے اپنے بیان… Continue 23reading فرانس کا سیلاب متاثرین کیلئے غیر معمولی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھیں۔پاکستان میں جون سے اگست کے آخری ہفتے تک جاری مون سون بارشوں اور اس کے بعد سیلابی صورتحال کے نتیجے میں فصلیں… Continue 23reading ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے

مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا،مشکل وقت میں بھی حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، سراج الحق

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا،مشکل وقت میں بھی حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا۔ مشکل وقت میں بھی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، آئی ایم ایف کے اشاروں پرنت نئے ٹیکسز لاگو کر دیے جاتے ہیں۔… Continue 23reading مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا،مشکل وقت میں بھی حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، سراج الحق

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی اسلام آباد (این این آئی) برادر ملک متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالرکی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ برادر ملک یو اے ای کی جانب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

تباہ کن سیلاب، پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

تباہ کن سیلاب، پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرہ

کراچی (این این آئی)یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی قلت کے بڑھتے ہوئے… Continue 23reading تباہ کن سیلاب، پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرہ