ساری رات سوچنے کے بعد مجبوراً پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا، شہباز شریف
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا جھوٹا، مکار اور ملک دشمن شخص آج تک دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا۔ عمران خان کو ایک ادارے نے پالا پوسہ اور… Continue 23reading ساری رات سوچنے کے بعد مجبوراً پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا، شہباز شریف