سپریم کورٹ: بزرگ 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا
اسلام آباد (این این آئی)زمین کے تنازع کا فیصلہ حق میں آنے والا سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی تھی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل پہلی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ: بزرگ 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا