اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

فارن فنڈنگ کیس، آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس، آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں۔تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران عمران خان اور… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس، آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع

بیٹی سے زیادہ نمبر کیوں لیے؟خاتون نے کلاس میں ٹاپ کرنیوالے لڑکے کو زہر دیکر مار دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

بیٹی سے زیادہ نمبر کیوں لیے؟خاتون نے کلاس میں ٹاپ کرنیوالے لڑکے کو زہر دیکر مار دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں حسد کی ماری ماں نے اپنی بیٹی سے زیادہ نمبر لینے والے لڑکے کو زہر دے کر مار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پدوچیری شہر میں پیش ا?یا،رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ اسکول کی ا?ٹھویں کلاس کا اسٹوڈنٹ بالامانی کندن نے اپنی جماعت میں ٹاپ کیا لیکن اس کی… Continue 23reading بیٹی سے زیادہ نمبر کیوں لیے؟خاتون نے کلاس میں ٹاپ کرنیوالے لڑکے کو زہر دیکر مار دیا

پاکستان میں سیلاب کی کوریج کرتے کینیڈین ٹی وی میزبان نے مکھی نگل لی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب کی کوریج کرتے کینیڈین ٹی وی میزبان نے مکھی نگل لی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متعلق خبریں پڑھنے کے دوران حادثاتی طور پر کینیڈین نیوز چینل کی میزبان لائیو نشریات کے دوران مکھی نگل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ منہ میں مکھی کے پھڑپھڑاہٹ محسوس ہوئی اور اس طرح زندہ… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب کی کوریج کرتے کینیڈین ٹی وی میزبان نے مکھی نگل لی

ایشاکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپیئن بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ایشاکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپیئن بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کوپاکستان کے بعد سری لنکا نے بھی6 وکٹوں سے شکست دیدی جس کے بعد سری لنکن ٹیم کی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی ،بھارت نے روہٹ شرما کے72رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 173رنز بنائے،… Continue 23reading ایشاکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپیئن بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا

عمران خان کا پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا، فواد چوہدری

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کا پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا، عمران خان نے جرنیلوں کا نام نہیں لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر دکھانے سے کون سی قیامت آئے… Continue 23reading عمران خان کا پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا، فواد چوہدری

ایران میں ہم جنس پرستی کے الزام میں 2خواتین کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ایران میں ہم جنس پرستی کے الزام میں 2خواتین کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حقوق انسانی کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ ایران میں دو ایل جی بی ٹی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔بی بی سی اردو کی روپرٹ کے مطابق ہینگا آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ارمیا کی ایک عدالت نے 31 سالہ زہرہ… Continue 23reading ایران میں ہم جنس پرستی کے الزام میں 2خواتین کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان دورہء امریکہ کے بعد انگلینڈ روانہ ہو گئیں، انہوں نے گزشتہ رات 5ستمبر کو نیوریارک ائیر پورٹ سے امریکن ائیر لائنز کی پرواز کیلئے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوئی ہیں ۔ ریحام خان سے امریکہ میں رابطہ رکھنے والے… Continue 23reading ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سیلاب اور بارشوں کے باعث رواں تعلیمی سال میں نصاب کم رکھنے کا فیصلہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

سیلاب اور بارشوں کے باعث رواں تعلیمی سال میں نصاب کم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیلاب اور بارشوں کے باعث رواں تعلیمی سال میں نصاب کم رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم پنجاب نے موجودہ تعلیمی سال میں نصاب کم کرنے کا فیصلہ کردیا۔مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہی کی و جہ سے جہاں نظام زندگی… Continue 23reading سیلاب اور بارشوں کے باعث رواں تعلیمی سال میں نصاب کم رکھنے کا فیصلہ

عمران خان جس طرح لوگوں کو اکسا رہے ہیں خدانخواستہ مجھے سول وار نظر آرہی ہے، مظہر عباس

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

عمران خان جس طرح لوگوں کو اکسا رہے ہیں خدانخواستہ مجھے سول وار نظر آرہی ہے، مظہر عباس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں مجھے سول وار نظر آرہی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ مجھے صورتحال بہت خطرنا ک لگ رہی ہے ،… Continue 23reading عمران خان جس طرح لوگوں کو اکسا رہے ہیں خدانخواستہ مجھے سول وار نظر آرہی ہے، مظہر عباس