ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فارن فنڈنگ کیس، آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں۔تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے فارن فنڈنگ کیس کی

تحقیقات کے دوران عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا ایک اور جھوٹ پکڑلیا ہے، اس حوالے سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے ایف آئی اے نے لاہور میں پارٹی بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کرلیں، تحریک انصاف نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی تھیں۔دستاویز کے مطابق 2012 میں کھولا گیا بینک اکاؤنٹ 2016ء میں اچانک بند کردیا گیا، تحریک انصاف کے لاہوراکاؤنٹ سے 78 کروڑ 79 لاکھ روپے نکالے گئے۔لاہور میں تحریک انصاف کا بینک اکاؤنٹ چلانے والوں میں فرید الدین نامی شخص بھی شامل ہے، فرید الدین کا نام آف شور کمپنیاں بنانے پر پنڈورا لیکس میں بھی سامنے آیا تھا، فرید الدین نے کمپنیوں کا ایڈریس عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور درج کرایا تھا۔تحریک انصاف کے رہنما کئی بار فرید الدین سے لاتعلقی کا اظہار کرچکے ہیں جب کہ دستاویز سے فرید الدین نامی شخص کی عمران خان سے گہری وابستگی ثابت ہوتی ہے۔ایف آئی اے نے فرید الدین کی آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…