جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

چینی صدر کو آمر قرار دینے کے بعد جوبائیڈن ان سے جلد ملاقات کے لیے بھی پرامید

datetime 23  جون‬‮  2023

چینی صدر کو آمر قرار دینے کے بعد جوبائیڈن ان سے جلد ملاقات کے لیے بھی پرامید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اب بھی چینی صدر شی جن پنگ کو ایک آمر قرار دینے کے بعد ان سے عن قریب ملاقات کی امید رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ امریکی صدر کی طرف سے شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دینے پر چین نے جوبائیڈن کے بیان کی… Continue 23reading چینی صدر کو آمر قرار دینے کے بعد جوبائیڈن ان سے جلد ملاقات کے لیے بھی پرامید

بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت

datetime 23  جون‬‮  2023

بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت

لاہور ( این این آئی) بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت ، عمان مفرور ہونے والے ایک اور اشتہاری کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے کریک ڈائون میں تیزی آئی ہے ۔ قتل کی واردات… Continue 23reading بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت

غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کے خلاف پی ٹی اے کا کامیاب چھاپہ، ڈیوائسز کو قبضے میں لے لیا

datetime 23  جون‬‮  2023

غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کے خلاف پی ٹی اے کا کامیاب چھاپہ، ڈیوائسز کو قبضے میں لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ساتھ مل کر تحصیل / شہر گمبٹ ڈسٹرکٹ خیر پور میرز میں غیرقانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ (آئی ایس پی)کے خلاف کامیاب چھا پہ مارا۔ چھاپے کے دوران آپریشنل انٹرنیٹ انفراسٹرکچر اور اس سے منسلک… Continue 23reading غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کے خلاف پی ٹی اے کا کامیاب چھاپہ، ڈیوائسز کو قبضے میں لے لیا

اوباش نوجوان ساتھیوں کی مدد سے کلاس فیلو ایل ایل بی کی طالبہ کی برہنہ ویڈیو بنا کر ہوس کا نشانہ بناتے رہے

datetime 23  جون‬‮  2023

اوباش نوجوان ساتھیوں کی مدد سے کلاس فیلو ایل ایل بی کی طالبہ کی برہنہ ویڈیو بنا کر ہوس کا نشانہ بناتے رہے

مکوآنہ ( این این آئی ) اوباش نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے کلاس فیلو ایل ایل بی کی طالبہ کی برہنہ ویڈیو بنا کر ہوس کا نشانہ بناتے ہوئے بلیک میل کر کے 27لاکھ 50ہزار کی رقم ہتھیالی، پیپلزکالونی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر… Continue 23reading اوباش نوجوان ساتھیوں کی مدد سے کلاس فیلو ایل ایل بی کی طالبہ کی برہنہ ویڈیو بنا کر ہوس کا نشانہ بناتے رہے

راجہ پرویز اشرف کے بھائی جاوید اشرف گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر پر برس پڑے ،ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 23  جون‬‮  2023

راجہ پرویز اشرف کے بھائی جاوید اشرف گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر پر برس پڑے ،ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر پر برس پڑے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔راجہ جاوید اشرف نے گوجر خان میں ایک جلسے کے دوران چوکی انچارج کو اسٹیج پر بلا کر وہاں موجود لوگوں کی طرف رخ… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف کے بھائی جاوید اشرف گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر پر برس پڑے ،ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی ایئرپورٹ پر اہلکار سپروائزر منظور نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

datetime 23  جون‬‮  2023

کراچی ایئرپورٹ پر اہلکار سپروائزر منظور نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

کراچی (این این آئی)کراچی ایئرپورٹ پر اہلکار سپروائزر منظور نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی،دبئی سے پہنچنے والا مسافر کنوئر بیلٹ سے سامان اٹھا کر چلاگیا اور اپنا شولڈر بیگ وہیں بھول گیا،منظور نے بیگ ملے پر ڈیوٹی آفیسر عارف اور ڈی ٹی ایم نوید کو اطلاع دی،بیگ کو سب کو موجودگی میں کھولا… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ پر اہلکار سپروائزر منظور نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر پکڑا گیا

datetime 23  جون‬‮  2023

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر پکڑا گیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق ملزم کا نام سنارا معلوم ہوا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے سینکڑوں افراد کو غیر قانونی طریقے سے یونان اور دیگر ممالک بھیجنے کا… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر پکڑا گیا

حکومت پاکستان کا بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس

datetime 23  جون‬‮  2023

حکومت پاکستان کا بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔اپنے بیان میں پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا کہ آبدوز کے بارے میں افسوسناک خبر پر داؤد خاندان اور دیگر مسافروں کے خاندان کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے… Continue 23reading حکومت پاکستان کا بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس

قدرتی آفات سے سپلائی چین میں خلل پڑنے سے اجناس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شہبازشریف

datetime 23  جون‬‮  2023

قدرتی آفات سے سپلائی چین میں خلل پڑنے سے اجناس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شہبازشریف

پیرس(این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو شرم الشیخ میں کوپ۔27 میں کئے گئے وعدوں کو پوراکرنا چاہیے، قدرتی آفات سے سپلائی چین میں خلل پڑنے سے اجناس کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافہ ہوا،معاشی نمو رک گئی، دنیا کو موجودہ معاشی اور موسمیاتی انتشار کواصلاح کے موقع کے طور… Continue 23reading قدرتی آفات سے سپلائی چین میں خلل پڑنے سے اجناس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شہبازشریف

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 7,329