ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں کیا بلکہ موخر کیا ہے، حکومت

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں کیا بلکہ موخر کیا ہے، حکومت

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں،موخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائیگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کا فیول ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں بلکہ موخر کیا… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں کیا بلکہ موخر کیا ہے، حکومت

جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان سے کیا سوالات ہوئے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان سے کیا سوالات ہوئے؟

اسلام ابٓاد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کا بیان ریکارڈ کرکے تفتیش کا حصہ بنا دیا۔ بدھ کو خاتون جج اور آئی جی ڈی آئی جی کو دھمکیوں پر عمران خان کیخلاف دہشتگردی کے مقدمہ میں چیئرمین تحریک عمران خان شامل تفتیش ہوئے۔پولیس جے آئی ٹی سامنے کے عمران خان سوال… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان سے کیا سوالات ہوئے؟

گود بھرائی کی رسم ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو بھاری پڑ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

گود بھرائی کی رسم ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو بھاری پڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹاکر کنول آفتاب اور ان کے شوہر ذوالقرنین حیدرکی ٹک ٹاک وڈیوز بہت زیادہ مقبول ہیں انہیں عوام میں خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین حیدر دونوں نے محبت کی شادی کی،کنول آفتاب کی  گزشتہ روز گود بھرائی ہوئی، گود بھرائی کی جو تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی… Continue 23reading گود بھرائی کی رسم ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو بھاری پڑ گئی

آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوائی،موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی دیوالیہ ہونے سے بچایا،کسی کو کئی شک نہیں ہونا چاہئیے کہ مہنگائی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن 2023ء، عمران خان نے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

الیکشن 2023ء، عمران خان نے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیاجس کے بعد پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے عام انتخابات کے لیے پارٹی تنظیموں کے ساتھ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کر دیا۔اسد عمر… Continue 23reading الیکشن 2023ء، عمران خان نے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا

امریکہ نے افغانستان کے منجمد اربوں ڈالرز ایک نئے فنڈ میں منتقل کر دیے

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

امریکہ نے افغانستان کے منجمد اربوں ڈالرز ایک نئے فنڈ میں منتقل کر دیے

واشنگٹن(این این آئی)امریکانے 3.5 بلین ڈالر افغان اثاثے سوئٹزر لینڈ میں قائم افغان فنڈ میں منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے3.5 بلین ڈالر، طالبان تک رسائی کے بغیر افغان فنڈ کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کے منجمد اربوں ڈالرز ایک نئے فنڈ میں منتقل کر دیے

لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

لاہو ر(این این آئی) لاہور میں حضرت داتا علی ہجویری کے 979 عرس کی مناسبت سے 17ستمبرکو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر 2022 بروز ہفتہ ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی۔اس تعطیل کا اطلاق صرف لاہور پر ہوگا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری سے ویلفیر ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔حضرت… Continue 23reading لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے آئی ایم ایف سے مہلت مانگ لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

حکومت نے آئی ایم ایف سے مہلت مانگ لی

لاہور(این این آئی) سردیاں آنے سے پہلے گیس ٹیرف میں اضافے کے حوالے سے حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ سے مہلت مانگ لی ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق گیس ٹیرف میں اضافے سے 786 ارب روپے کی وصولی کا امکان ہے۔666 ارب روپے کے ہدف کی نسبت 120 ارب روپے اضافی آمدن کا تخمینہ ہے۔ گیس… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف سے مہلت مانگ لی

ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، انضمام الحق نے تین کھلاڑیوں کی حمایت کر دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، انضمام الحق نے تین کھلاڑیوں کی حمایت کر دی

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی نہیں تھی۔انہوں… Continue 23reading ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، انضمام الحق نے تین کھلاڑیوں کی حمایت کر دی