دوپہر ہوتے ہی امریکی ڈالر مزیدگرگیا ، پاکستانی روپے کی چھلانگیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) آج صبح سے امریکی ڈالر کی قیمت میں ہونے والی کمی کا سلسلہ دوپہر میں بھی جاری رہا ، تازین ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری 5 سیشنز میں… Continue 23reading دوپہر ہوتے ہی امریکی ڈالر مزیدگرگیا ، پاکستانی روپے کی چھلانگیں