اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دو ٹیلی تھونز میں 10 ارب روپے جمع کرنے کے دعوؤں کے برعکس پنجاب اور کے پی کی حکومتوں کو فلڈ ریلیف اکاؤنٹس میں چار ارب روپے کے قریب جمع ہوئے ہیں ۔اس رقم میں کریڈٹ کارڈز کی ایک ارب روپے کی رقم بھی… Continue 23reading عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

بینک کھلتے ہی ڈالر دھڑم سے گرگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر دھڑم سے گرگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے79 پیسے سستا ہو کر 225 روپے… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر دھڑم سے گرگیا

سانپ آسکتے ہیں پاکستانی نہیں، بھارت جنوبی افریقہ مقابلے میں سانپ آنے پر صارف کی تنقید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سانپ آسکتے ہیں پاکستانی نہیں، بھارت جنوبی افریقہ مقابلے میں سانپ آنے پر صارف کی تنقید

بارساپارا(این این آئی) شمال بھارت کے شہر گواہتی کے بارساپارا اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں سانپ نکل آنے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی اننگز کے دوران اسٹیڈیم میں… Continue 23reading سانپ آسکتے ہیں پاکستانی نہیں، بھارت جنوبی افریقہ مقابلے میں سانپ آنے پر صارف کی تنقید

کراچی میں صحن میں سوئی بچی کی زندگی اندھی گولی نے چھین لی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

کراچی میں صحن میں سوئی بچی کی زندگی اندھی گولی نے چھین لی

کراچی (این این آئی)شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں اپنے گھر کے صحن میں سوئی ہوئی ایک بچی کی زندگی اندھی گولی نے چاٹ لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسلحے کے غلط استعمال نے ایک اور گھر ماتم کدہ بنا دیا، شاہ لطیف ٹاون میں اندھی گولی کا شکار 2 سالہ بچی صنم… Continue 23reading کراچی میں صحن میں سوئی بچی کی زندگی اندھی گولی نے چھین لی

ہمارے سب کھلاڑی ٹیپ بال والی کرکٹ کھیلتے ہیں، عاقب جاوید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ہمارے سب کھلاڑی ٹیپ بال والی کرکٹ کھیلتے ہیں، عاقب جاوید

لاہور (آن لائن )سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لندن میں بولنگ شروع کر دی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ری ہیب کرانے کے لیے ایک بھی بندہ نہیں۔عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ نیشنل ہائی پرفارمنس… Continue 23reading ہمارے سب کھلاڑی ٹیپ بال والی کرکٹ کھیلتے ہیں، عاقب جاوید

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے تباہ انفراسٹرکچر کیلئے وفاق سے 528 ارب روپے مانگ لیے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے تباہ انفراسٹرکچر کیلئے وفاق سے 528 ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے نے سیلاب سے تباہ انفراسٹرکچر کیلئے وفاق سے 528 ارب روپے مانگ لیے جس کی سمری بھی ارسال کر دی گئی ہے۔پاکستان ریلوے کی سمری کے مطابق سیلاب سے ریلوے مین لائن ون، ٹو، تھری پر3187 کلومیٹر ٹریک کو نقصان پہنچا ، سیلاب سے ریلوے کا 917 کلومیٹرٹریک جزوی… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے سیلاب سے تباہ انفراسٹرکچر کیلئے وفاق سے 528 ارب روپے مانگ لیے

ٹرانس جینڈر ایکٹ خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ وفاقی شرعی عدالت کا جے یو آئی وکیل سے سوال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ وفاقی شرعی عدالت کا جے یو آئی وکیل سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان(کی ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریق بننے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دیگر درخواستوں کے ساتھ منسلک کردیا۔وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سینیٹر… Continue 23reading ٹرانس جینڈر ایکٹ خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ وفاقی شرعی عدالت کا جے یو آئی وکیل سے سوال

تفتیش کا رخ میاں شریف کی طرف موڑا جاتا تو تمام سوالات کے جواب مل جاتے، حسین نواز

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

تفتیش کا رخ میاں شریف کی طرف موڑا جاتا تو تمام سوالات کے جواب مل جاتے، حسین نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے بہن مریم نواز کی ایوان فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں بریت کو انصاف کی فتح قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں حسین نواز نے کہا کہ ایون فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز کی بریت انصاف کی فتح… Continue 23reading تفتیش کا رخ میاں شریف کی طرف موڑا جاتا تو تمام سوالات کے جواب مل جاتے، حسین نواز

پشاورکے تاریخی ایڈورڈز کالج میں عمران خان کا طلبہ سے خطاب تنازع کا سبب بن گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پشاورکے تاریخی ایڈورڈز کالج میں عمران خان کا طلبہ سے خطاب تنازع کا سبب بن گیا

پشاور (این این آئی)پشاور کے تاریخی ایڈورڈز کالج میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تقریر تنازع کا سبب بن گئی جسے بہت سے لوگوں نے ایک تعلیمی ادارے میں سیاسی مخالفین کے خلاف توہین آمیز گفتگو قرار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈورڈز کالج پشاور کے سابق طلبہ، فیکلٹی اراکین اور طلبہ… Continue 23reading پشاورکے تاریخی ایڈورڈز کالج میں عمران خان کا طلبہ سے خطاب تنازع کا سبب بن گیا