پی ٹی آئی اراکین کا حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں تحریک انصاف کے اراکین نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اور مزید اس امپورٹڈ حکومت کو برداشت نہیں کریں گے، سینیٹ اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی آئی اراکین کا حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک کا اعلان