اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کیا ہے جبکہ چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے،وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف جمعیت… Continue 23reading جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاست کا محور اب آڈیو لیکس بن گئی ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں اب آڈیو لیکس کی بنیاد پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق اس ایشو پر دونوں آمنے سامنے آگئے ہیں لیکن بادی النظر… Continue 23reading عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع

آزاد کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی ، وزیر قانون نے سابق وزیراعظم فاروق حیدر کو فون دے مارا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

آزاد کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی ، وزیر قانون نے سابق وزیراعظم فاروق حیدر کو فون دے مارا

مظفرآباد( آن لائن )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی ، تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر قانو ن سردار فہیم اختر ربانی نے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پرحملہ کرتے ہوئے مائیک دے مارا جس کے بعد اپوزیشن اور حکومتی ممبران آپس میں دست و گریباں ہوگئے… Continue 23reading آزاد کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی ، وزیر قانون نے سابق وزیراعظم فاروق حیدر کو فون دے مارا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت 3.3 فیصد بڑھنے کے بعد 82 اعشاریہ 12 ڈالرفی بیرل ہوگئی، برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی 3 اعشاریہ 3 فیصداضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 87 اعشاریہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جس کے باعث ملک بھر میں پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 228 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر… Continue 23reading انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

پنجاب حکومت کا عطا تارڑ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کا عطا تارڑ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )استحقاق کمیٹی نے عطا تارڑ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیاں تیز کردیں، اور ان کارروائیوں میں تحریک انصاف کے سینئر وزیر اسلم اقبال پیش پیش ہیں۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا عطا تارڑ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات شہباز گل پر بجلیاں گرا دی گئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات شہباز گل پر بجلیاں گرا دی گئیں

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمہ کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، درخواست میں موقف اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ مقدمے کے مدعی مجسٹریٹ کی جانب… Continue 23reading چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات شہباز گل پر بجلیاں گرا دی گئیں

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور پنجابی گلوکار پر جان لیوا حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور پنجابی گلوکار پر جان لیوا حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل

نئی دہلی(آئی این پی) بھار ت میں اب فنکاروںاور گلوکار وں کی زندگی بھی محفوظ نہیں رہی ،پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے بعد اب ایک اور گلوکار پر جان لیوا حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں پنجابی گلوکار الفاز شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں موہالی کے ایک اسپتال میں داخل… Continue 23reading سدھو موسے والا کے بعد ایک اور پنجابی گلوکار پر جان لیوا حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل