پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکہ، اہم ملاقاتیں متوقع

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکہ، اہم ملاقاتیں متوقع

واشنگٹن ، راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکہ کے مطابق اہم ملاقاتیں متوقع ہیں جب صحافیوں سے آرمی چیف کے دورے کے بارے میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان سے معلومات مانگی تو انہوں نے کہا کہ ہاں ، وہ یہاں ہیں تاہم پاکستانی سفیر نے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکہ، اہم ملاقاتیں متوقع

ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں رمیز راجہ کی تنقید کرنیوالوں سے اپیل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں رمیز راجہ کی تنقید کرنیوالوں سے اپیل

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں بلکہ کئی میچ ونرز ہیں، انہیں سپورٹ کریں ٹیم مایوس نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ اب فینز نے ٹیم کی آنر شپ لینا شروع کر دی… Continue 23reading ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں رمیز راجہ کی تنقید کرنیوالوں سے اپیل

سیلاب کی وجہ سے معطل ٹرین آپریشن ایک ماہ سات بعد جزوی بحال ،کرائے بھی بڑھا دئیے گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب کی وجہ سے معطل ٹرین آپریشن ایک ماہ سات بعد جزوی بحال ،کرائے بھی بڑھا دئیے گئے

لاہور( این این آئی)سیلاب کی وجہ سے معطل ہونا والا ٹرین آپریشن ایک ماہ سات بعد بحال ہو گیا ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرین آپریشن جزوی طو رپر بحال کیا گیا ہے ۔خیبرمیل کراچی سے پشاور اوررحمان بابا ایکسپریس کراچی کینٹ سے راولپنڈی کے لئے بحال ہوئی ہے۔ 5 اکتوبر سے قراقرم، کراچی… Continue 23reading سیلاب کی وجہ سے معطل ٹرین آپریشن ایک ماہ سات بعد جزوی بحال ،کرائے بھی بڑھا دئیے گئے

ساتویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ساتویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور( این این آئی)انگلینڈ نے ساتویں ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 67رنز سے شکست دیکر 7میچوں کی سیریز 3-4سے جیت لی، قومی کرکٹ ٹیم بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بری طرح ناکام رہی، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور ہیری بروکس نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا… Continue 23reading ساتویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ڈینگی کیسز میں اضافہ ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، اموات بھی بڑھنے لگیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ڈینگی کیسز میں اضافہ ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، اموات بھی بڑھنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی کے تیزی سے پھیلا نے خوف وہراس پھیلادیا ، کراچی کے 31 ہسپتالوں کے کورونا وارڈز ڈینگی آئسولیشن وارڈز میں تبدیل ہوگئے، پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں صورتحال بے قابو ہونے لگی، سیلاب متاثرہ علاقوں میں زیادہ کیسز سامنے آنے لگے۔اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو… Continue 23reading ڈینگی کیسز میں اضافہ ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، اموات بھی بڑھنے لگیں

شریف خاندان شوگر مل کیس، فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

شریف خاندان شوگر مل کیس، فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل کیس جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم… Continue 23reading شریف خاندان شوگر مل کیس، فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل

منجمد اثاثوں کے بدلے میں قیدیوں کی رہائی امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

منجمد اثاثوں کے بدلے میں قیدیوں کی رہائی امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

تہران(این این آئی)ایران نے ایرانی نژاد امریکی تاجر سیامک نمازی کوایک ہفتے کیلئے جیل سے باہر جاکر اپنے والد باقر نمازی کے ساتھ وقت گزارنے اور باقر کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی اور اب امریکی پابندیوں کے باعث منجمد کئے گئے ایرانی اربوں ڈالر اثاثے جلد جاری کئے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیاکے… Continue 23reading منجمد اثاثوں کے بدلے میں قیدیوں کی رہائی امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

ہری پور یونیورسٹی میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ہری پور یونیورسٹی میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کی ہری پور یونیورسٹی میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ایک آڈٹ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہواجس کے مطابق ملازمین کو الاؤنس کی غیرمجاذ ادائیگیوں کی مد میں یونیورسٹی کو 5 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اسی طرح پراجیکٹ کوآرڈینیٹر کی غیرقانونی… Continue 23reading ہری پور یونیورسٹی میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

زاہدان میں جھڑپیں ایران نے تفتان بارڈر بند کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

زاہدان میں جھڑپیں ایران نے تفتان بارڈر بند کردیا

تہران (این این آئی)ایرانی حکام نے ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد پاکستان کے ساتھ تفتان سرحد بند کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امیگریشن اور ٹرانزٹ گیٹ برائے تجارت اور… Continue 23reading زاہدان میں جھڑپیں ایران نے تفتان بارڈر بند کردیا