اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کے آتے ہی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے مفتاح اسماعیل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کے آتے ہی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے مفتاح اسماعیل

کراچی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، اس لیے دو تین ہفتے بعد ملاقات کا وقت نہیں دیتا تھا۔ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب… Continue 23reading اسحاق ڈار کے آتے ہی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے مفتاح اسماعیل

مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ واپسی کی تیاریاں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ واپسی کی تیاریاں

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پاسپورٹ ملنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جلد لندن روانگی کا امکان ہے ،مریم نوازکی4 سال بعد اپنے والد سے ملاقات ہو گی ۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی لندن روانگی کا اعلان ویزہ جاری ہوتے ہی کردیا جائے گا۔یہ بھی کہا جارہا… Continue 23reading مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ واپسی کی تیاریاں

عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکورٹی کی ٹیکسلا جلسے میں سابق وفاقی وزیر سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی۔ویڈیو کلپ سامنے آگیا۔حامیوں کا شدید ردعل اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی

ہمت اور جدوجہد کی مثال معذور نوجوان توہین مذہب کے الزام میں قتل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ہمت اور جدوجہد کی مثال معذور نوجوان توہین مذہب کے الزام میں قتل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گھوٹکی میں پولیس کے مطابق ایک معذور نوجوان کو توہین مذہب کا الزام لگا کر تالاب کے پانی میں غوطے دے دے کر ہلاک کردیا گیا ہے۔پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے یہ اقدام مقتول کی جانب سے مذہب کی توہین کے… Continue 23reading ہمت اور جدوجہد کی مثال معذور نوجوان توہین مذہب کے الزام میں قتل

پی ٹی آئی والو کیوں تہاڈے پیو دا ملک اے ناصر مدنی کی للکار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی والو کیوں تہاڈے پیو دا ملک اے ناصر مدنی کی للکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف عالم دین مولانا علامہ ناصر مدنی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جج سے معافی مانگنے پر کہا کہ ’’ عمران خان کہتا تھا کہ میں کوئی غلام ہوں ، اب معافیاں مانگ رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ناصر مدنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس… Continue 23reading پی ٹی آئی والو کیوں تہاڈے پیو دا ملک اے ناصر مدنی کی للکار

 انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر تماشائیوں نے “پرچی پرچی “کی آوازیں کس دیں 

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

 انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر تماشائیوں نے “پرچی پرچی “کی آوازیں کس دیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)گزشتہ روز ساتویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان شکست سے دو چار ہوا ، میچ میں خوشدل شاہ کے جلد آئوٹ ہونے جانے پر شائقین نے پرچی کی آوازیں کسنا شروع کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20… Continue 23reading  انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر تماشائیوں نے “پرچی پرچی “کی آوازیں کس دیں 

پاکستان کی بدترین فیلڈنگ ،کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے 2اہم کیچ ڈراپ کئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کی بدترین فیلڈنگ ،کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے 2اہم کیچ ڈراپ کئے

لاہور( این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ساتویں ٹی ٹونٹی میچ میں 210کے ہدف کے تعاقب کیلئے آنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے آئوٹ ہوتے ہی شائقین کرکٹ نے مایوس ہو کر واپس جانا شروع کر دیا ۔انگلینڈ کے دوکھلاڑیوں کے کیچ چھوڑنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر… Continue 23reading پاکستان کی بدترین فیلڈنگ ،کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے 2اہم کیچ ڈراپ کئے

17 سال بعد دورے پر آنیوالی ٹیم کو بغیر ٹرافی ، خالی ہاتھ کیسے بھیج سکتے تھے ، چیئرمین پی سی بی 

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

17 سال بعد دورے پر آنیوالی ٹیم کو بغیر ٹرافی ، خالی ہاتھ کیسے بھیج سکتے تھے ، چیئرمین پی سی بی 

لاہور (این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہاہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کو خالی ہاتھ واپس بھیجتے۔گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہاکہ 17برس… Continue 23reading 17 سال بعد دورے پر آنیوالی ٹیم کو بغیر ٹرافی ، خالی ہاتھ کیسے بھیج سکتے تھے ، چیئرمین پی سی بی 

عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاست کا محور اب آڈیو لیکس بن گئی ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں اب آڈیو لیکس کی بنیاد پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق اس ایشو پر دونوں آمنے سامنے آگئے ہیں لیکن بادی النظر… Continue 23reading عمران خان اپنے ہی بنے جال میں پھنس گئے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کسی بھی وقت متوقع