جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

17 سال بعد دورے پر آنیوالی ٹیم کو بغیر ٹرافی ، خالی ہاتھ کیسے بھیج سکتے تھے ، چیئرمین پی سی بی 

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہاہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کو خالی ہاتھ واپس بھیجتے۔گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

رمیز راجا نے کہاکہ 17برس بعد انگلینڈ کی ٹیم کی میزبانی ہمارے لیے بہت ہی فخر اور اعزاز کی بات ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم اتنے طویل عرصے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کو ٹرافی نہ دیتے اور انہیں خالی ہاتھ واپس بھیجتے، سچ کہوں تو انگلینڈ نے بہت اچھا کھیلا اور وہ ٹرافی کے حقدار بھی تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی پوری سیریز ہی بہت شاندار تھی سوائے آخری دو میچز کے جس میں انگگش ٹیم نے گرین شرٹس کو آئوٹ کلاس کیا۔رمیز راجا نے کہا کہ پاکستان کے سیکھنے کیلئے بہت سی چیزیں ہیں لیکن ہم بہت سی نیک تمنائوں کے ساتھ اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بھیج رہے ہیں، ہمیں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے 7 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 67 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…