پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے بڑا ٹارگٹ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ اور ایلکس ہیلز بیٹنگ کے لئے آئے۔ ایلکس ہیلز نے 13 گیندوں پر تین چوکوں… Continue 23reading فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے بڑا ٹارگٹ دے دیا

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دے، عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دے، عمران خان

ٹیکسلا (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تیسری دفعہ میرے گھر پولیس بھیجی، امپورٹڈ حکومت سن لو، بجائے دھمکیاں دینے کے پکڑ کے جیل میں ڈال ہی دو،ملک میں حقیقی آزادی کی تحریک چل پڑی ہے،نہ ہمیں جیلوں اور نہ ہی نہ… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دے، عمران خان

اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصا و سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسلا میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب لوگوں کے ضمیروں کا سودا ہو رہا تھا تو غلام سرور خان میرے ساتھ کھڑے رہے، پاکستان کو ایسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے جن کے… Continue 23reading اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان

فہیم اشرف کی نواز شریف سے  ملاقات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

فہیم اشرف کی نواز شریف سے  ملاقات

لندن(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔فہیم اشرف ان دنوں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے لندن میں موجود ہیں، سسیکس کاؤنٹی کلب… Continue 23reading فہیم اشرف کی نواز شریف سے  ملاقات

سائفر گم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں موجود ہے ، عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سائفر گم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں موجود ہے ، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو سازش کے تحت گرانے والے اب سائفر گم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں حقیقت قوم کے سامنے نہ آئے، ثابت ہوگیا جو ہم کہتے تھے وہ سچ تھا، مراسلے کی ماسٹر کاپی وزارت… Continue 23reading سائفر گم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں موجود ہے ، عمران خان

“اگر چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہیں، ہم اسمبلی میں چلے جائیں گے، عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

“اگر چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہیں، ہم اسمبلی میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت سائفر چیف جسٹس کو بھجواچکے ہیں وہ کہہ دیں غلط ہے ہم اگلے دن اسمبلی چلےجائیں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘سوال یہ ہے ‘ میں ماریہ میمن کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق… Continue 23reading “اگر چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہیں، ہم اسمبلی میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری، مزید13 نئے روٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری، مزید13 نئے روٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے مزید13 نئے روٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے دو مرحلوں میں 13 نئے بس روٹس شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین، کیپٹن (ر)… Continue 23reading اسلام آباد کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری، مزید13 نئے روٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی مرضی کیخلاف پیٹرول کی قیمتیں کم کی گئیں ، حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کر لیا، اللہ خیر کرے، مفتاح اسماعیل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کی مرضی کیخلاف پیٹرول کی قیمتیں کم کی گئیں ، حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کر لیا، اللہ خیر کرے، مفتاح اسماعیل

کراچی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، اس لیے دو تین ہفتے بعد ملاقات کا وقت نہیں دیتا تھا۔  کراچی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب… Continue 23reading آئی ایم ایف کی مرضی کیخلاف پیٹرول کی قیمتیں کم کی گئیں ، حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کر لیا، اللہ خیر کرے، مفتاح اسماعیل

مبینہ طور پر پولیس سربراہ کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی اورقتل،ایرانی شہر زاہدان میں ہنگامے،5 اہلکاروں سمیت41 افرادہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

مبینہ طور پر پولیس سربراہ کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی اورقتل،ایرانی شہر زاہدان میں ہنگامے،5 اہلکاروں سمیت41 افرادہلاک

تہران(این این آئی)ایران کے شہر زاہدان میں پاسداران انقلاب، مسلح افراد اور مشتعل مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 41 افراد ہلاک ہوگئے جن میں پاسداران کے کمانڈرز سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق ناروے میں قائم این جی او ایران ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری بیان میں جنوب… Continue 23reading مبینہ طور پر پولیس سربراہ کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی اورقتل،ایرانی شہر زاہدان میں ہنگامے،5 اہلکاروں سمیت41 افرادہلاک