جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فہیم اشرف کی نواز شریف سے  ملاقات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

لندن(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔فہیم اشرف ان دنوں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے لندن میں موجود ہیں، سسیکس کاؤنٹی کلب نے فہیم اشرف کو 2022 کے بقیہ کاؤنٹی سیزن کے لیے سائن کیا ہے۔اس حوالے سے آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ سسیکس کے لیے 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا، امید ہے ٹیم میری پرفارمنس سے لطف اندوز ہوگی۔خیال رہے کہ فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے 14 ٹیسٹ میچز، 31 ون ڈے اور 42 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…