اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور اس موقع پر میڈیا نمائندوں نے ان سے سوالات کیے۔اس موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندوں سے رسمی گفتگو نہیں کی تاہم صحافیوں کے سوالوں پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپریہی کیس بنانارہ گیا ہے کہ چائے میں روٹی ڈال کرکھاتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں اب نہیں جائیں گے۔
مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی سہولت،نادرا نے تصدیق کا عمل آسان بنا دیا
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز بر...
-
انٹربینک میں ڈالر سستا،ریال میں کمی اور درہم مہنگا
-
حجاب و برقع پہننے والوں کی جیولرزشاپ میں داخلے پر پابندی















































