اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سانپ آسکتے ہیں پاکستانی نہیں، بھارت جنوبی افریقہ مقابلے میں سانپ آنے پر صارف کی تنقید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارساپارا(این این آئی) شمال بھارت کے شہر گواہتی کے بارساپارا اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں سانپ نکل آنے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی اننگز

کے دوران اسٹیڈیم میں سانپ کو رینگتے دیکھا گیا۔سانپ کی موجودگی نے کچھ دیر کیلئے میچ میں خلل ڈالا جس کے بعد اسٹیڈیم انتظامیہ حرکت میں آئی اور سانپ کو پکڑ لیا۔بعد ازاں سانپ کے نکل آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے سامنے آئے ،متعدد سوشل میڈیا صارفین بھی اس واقعے سے لطف اندوز ہوئے بنا نہ رہ سکے۔ایک صارف نے واقعے کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اسے فاسٹ بولر بمراہ کا متبادل قرار دیا۔دوسری جانب ایک صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے طنز کیا کہ اگرچہ گراؤنڈ میں سانپوں کو آنے کی اجازت ہے لیکن پاکستانیوں کو نہیں۔ایک صارف نے سانپ کی موجودگی پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ۔ایک صارف نے لکھا کہ سابق کھلاڑیوں نے میچ روک دیا۔ متعدد سوشل میڈیا صارفین بھی اس واقعے سے لطف اندوز ہوئے بنا نہ رہ سکے۔ایک صارف نے واقعے کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اسے فاسٹ بولر بمراہ کا متبادل قرار دیا

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…