ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

جب قانون میں توہین رسالت کی سزا سزائے موت درج ہے تو پی ٹی اے اسے اشتہار میں واضح کرنے سے کیوں ڈرتی ہے، جسٹس چوہدری عبدالعزیز

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

جب قانون میں توہین رسالت کی سزا سزائے موت درج ہے تو پی ٹی اے اسے اشتہار میں واضح کرنے سے کیوں ڈرتی ہے، جسٹس چوہدری عبدالعزیز

راولپنڈی(آن لائن)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کے خلاف دائر پٹیشن میں ریمارکس دیئے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث ملزمان صرف مقدس ہستیوں کی توہین نہیں کررہے بلکہ یہ ملزمان وطن عزیز،ریاستی اداروں، آرمڈ فورسز اور وطن عزیز کے… Continue 23reading جب قانون میں توہین رسالت کی سزا سزائے موت درج ہے تو پی ٹی اے اسے اشتہار میں واضح کرنے سے کیوں ڈرتی ہے، جسٹس چوہدری عبدالعزیز

مریم نواز لندن پہنچ گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

مریم نواز لندن پہنچ گئیں

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ ان کے صاحبزادے جنید صفدر اور بہو عائشہ بھی پہنچیں۔یاد رہے کہ مریم نواز،اپنی بیمار والدہ کو چھوڑ کر 4 برس قبل نواز شریف کے ہمراہ پاکستان گئیں تھیں، مریم کی نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading مریم نواز لندن پہنچ گئیں

عمران خان نے افواج پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش اور ریاست کے خلاف غداری کی سازش کی، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے افواج پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش اور ریاست کے خلاف غداری کی سازش کی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا فراڈیا ،اس نے ریاست پاکستان کے خلاف غداری کی سازش کی، سائفر کے معاملے میں قوم اور ملک کے ساتھ بدترین بددیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا، آڈیو لیک کرنے میں ہماری حکومت کا کوئی… Continue 23reading عمران خان نے افواج پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش اور ریاست کے خلاف غداری کی سازش کی، وزیراعظم شہباز شریف

ویسٹ انڈین کرکٹر نے 22 چھکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

ویسٹ انڈین کرکٹر نے 22 چھکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

واشنگٹن (این این آئی) ویسٹ انڈین کرکٹر راحکیم کورنوال نے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری اسکور کرکے سب کو حیران کردیا۔ راحکیم کورنوال نے گزشتہ روز امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف صرف 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ان کی… Continue 23reading ویسٹ انڈین کرکٹر نے 22 چھکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہٰی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہٰی

لاہور (آن لائن)سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے، شہباز شریف کو کون وزیراعظم مانتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ابھی تک… Continue 23reading عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہٰی

اگر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو عمران خان، پی ٹی آئی کا د و تہائی اکثریت سے واپسی کا دعویٰ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

اگر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو عمران خان، پی ٹی آئی کا د و تہائی اکثریت سے واپسی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر بابر اعوان نے کہاہے کہ آئین کے 62 ایف آرٹیکل میں ترامیم کی ضرورت ہے، جھوٹا بندا اہل نہیں ہوسکتا،ہم لوگ دو تہائی اکٹریت سے واپس آ رہے ہیں، اگر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو عمران خان ہے۔ عمران خان کے وکیل… Continue 23reading اگر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو عمران خان، پی ٹی آئی کا د و تہائی اکثریت سے واپسی کا دعویٰ

بلاول بھٹو کی آصف زرداری کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

بلاول بھٹو کی آصف زرداری کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو وزیراعلی پاؤس میں پریس کانفرنس کے بعدصحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں ان سے آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے والد(آصف علی زرداری)کی طبعیت پہلے سے کافی بہتر ہے۔بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading بلاول بھٹو کی آصف زرداری کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان معیشت کیلئے بری خبر، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر ”سی“ کر دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان معیشت کیلئے بری خبر، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر ”سی“ کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید کم کر دی ہے، اے آر وائی نیوز کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی کر دی ہے، پاکستان سات سال بعد دوبارہ سی درجہ بندی میں آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال… Continue 23reading پاکستان معیشت کیلئے بری خبر، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر ”سی“ کر دی

تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی کا نرخ 20 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے،ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرض مین 26… Continue 23reading تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا