کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملہ کرنیوالے ملزمان سے متعلق نیا انکشاف
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے ملزمان سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے دونوں ملزمان لگ بھگ 23 کلو میٹر کا مسلسل سفر 40منٹ میں طے کرکےقائد آباد پہنچ کر رو پوش ہوئے۔ سندھ پولیس کے انسداد دہشتگردی… Continue 23reading کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملہ کرنیوالے ملزمان سے متعلق نیا انکشاف