پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لئے ریلیف اور ہمارے لئے تکلیف چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں لکھا کہ رانا… Continue 23reading نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مری روڈ سے اسلام آباد میں داخل ہوگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مری روڈ سے اسلام آباد میں داخل ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مری روڈ کے راستے اسلام آباد میں داخل ہونے کا امکان ہے ، راولپنڈی میں 2 الگ الگ مقامات پر کیمپ بھی لگائے جائیں گے۔سینئر پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے بارے میں کیپیٹل پولیس کی جانب سے حاصل کی گئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مری روڈ سے اسلام آباد میں داخل ہوگا

ہنڈاکے بعد سوزوکی نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہنڈاکے بعد سوزوکی نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور( این این آئی)سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام موٹر سائیکلوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیاجس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگیا۔کمپنی کی جانب سے جاری نئی پرائس لسٹ کے مطابق مختلف ماڈل کی قیمتوں میں 15 تا 20 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کے مطابق سوزوکی جی ایس 150… Continue 23reading ہنڈاکے بعد سوزوکی نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

پاکستانی روپیہ اکتوبر کے ماہ میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی روپیہ اکتوبر کے ماہ میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)اکتوبر میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا گزشتہ ماہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدرو قیمت میں تین فیصد سے زائداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ڈالر مارکیٹ میں 8روپے سستا ہوا ہے ۔اس طرح پاکستانی روپیہ اکتوبر کے ماہ میں سب سے بہترین… Continue 23reading پاکستانی روپیہ اکتوبر کے ماہ میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار

ضرورت مند ملکوں کو 5 لاکھ ٹن گندم مفت برآمد کرنے کو تیار ، روس نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

ضرورت مند ملکوں کو 5 لاکھ ٹن گندم مفت برآمد کرنے کو تیار ، روس نے بڑا اعلان کردیا

کیف(این این آئی)یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے کی معطلی کے بعد گزشتہ دو دنوں میں بہت سے مغربی ممالک نے روس پر الزامات کی بھرمار کر دی ہے۔ اسی تناظر میں روس نے اعلان کیا ہے کہ روس گندم فراہم کرکے ضرورت مند ملکوں کی مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔ویانا میں روس کے… Continue 23reading ضرورت مند ملکوں کو 5 لاکھ ٹن گندم مفت برآمد کرنے کو تیار ، روس نے بڑا اعلان کردیا

مارشل لاء لگانے کا بیان عمران خان کے گلے پڑ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

مارشل لاء لگانے کا بیان عمران خان کے گلے پڑ گیا

لاہور (ا ین این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading مارشل لاء لگانے کا بیان عمران خان کے گلے پڑ گیا

بھا ئوتائو کے بعد ایلون مسک نے بلو ٹِک اکائونٹس کی فیس کم کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھا ئوتائو کے بعد ایلون مسک نے بلو ٹِک اکائونٹس کی فیس کم کردی

نیویارک(این این آئی )مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے تصدیق شدہ یا بلو ٹِک اکانٹس کے خواہشمند صارفین کے لیے 8 ڈالر ماہانہ فیس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک ٹوئٹر کے اختیارات حاصل کرتے ہی ٹوئٹر کی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات لے رہے… Continue 23reading بھا ئوتائو کے بعد ایلون مسک نے بلو ٹِک اکائونٹس کی فیس کم کردی

اسلام آباد پولیس افسران کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، اسلام آباد پولیس

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس افسران کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں چند سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے خلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔اسلام آباد پولیس اور دیگر سول مسلح ادارے وفاقی دارالحکومت میں امن کے ضامن ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے بیان کے مطابق گزشتہ روز چند سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس افسران کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، اسلام آباد پولیس

اگر کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو آج یہ گرفتار ہوتا اور فتنہ سر نہ اٹھاتا، رانا ثناء اللہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

اگر کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو آج یہ گرفتار ہوتا اور فتنہ سر نہ اٹھاتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے معروف صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوگرفتار کرکے بلوچستان کی مچھ جیل کی مرچی وارڈ میں رکھا جائے گا، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اس سلسلے میں اختر جان مینگل سے… Continue 23reading اگر کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو آج یہ گرفتار ہوتا اور فتنہ سر نہ اٹھاتا، رانا ثناء اللہ