اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں چند سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے خلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔اسلام آباد پولیس اور دیگر سول مسلح ادارے وفاقی دارالحکومت میں امن کے ضامن ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے بیان کے مطابق گزشتہ روز چند سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے خلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔اسلام آباد پولیس اور دیگر سول مسلح ادارے وفاقی دارالحکومت میں امن کے ضامن ہیں۔ایسی پراپیگنڈہ مہم اور افواہوں سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران و جوانوں کا عزم مزید پختہ اور مورال مضبوط ہوگا۔ہر افسر و جوان اپنے شہر کو امن کا گہوارہ بنانے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ پولیس افسران کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
اسلام آباد پولیس افسران کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، اسلام آباد پولیس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































