پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو آج یہ گرفتار ہوتا اور فتنہ سر نہ اٹھاتا، رانا ثناء اللہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے معروف صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوگرفتار کرکے بلوچستان کی مچھ جیل کی مرچی وارڈ میں رکھا جائے گا، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اس سلسلے میں اختر جان مینگل سے وعدہ بھی کر لیاہے انہیں بھی اسی وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو آج یہ گرفتار ہوتا اور فتنہ سر نہ اٹھاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے