پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اللہ کپتان کو سلامت رکھے، بابر اعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ کپتان کو سلامت رکھے، بابر اعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت

سڈنی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت کرے اور ہمارے پیارے… Continue 23reading اللہ کپتان کو سلامت رکھے، بابر اعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت

عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلا لیا جائے گا۔لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے کنٹینر سے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری… Continue 23reading عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

ان کو سیدھا کرنے کے لئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے، عمران خان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ان کو سیدھا کرنے کے لئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے، عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ،این این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، ڈرنے والے نہیں،کہا تھا نہیں جھکوں گا، مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کو سیدھا کرنے کے لئے اللہ نے مجھے ایک اور… Continue 23reading ان کو سیدھا کرنے کے لئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے، عمران خان

ان 3 لوگوں نے مجھ پر حملہ کروایا، عمران خان نے بیان جاری کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ان 3 لوگوں نے مجھ پر حملہ کروایا، عمران خان نے بیان جاری کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل نے میرے اوپر حملہ کروایا، ان تینوں کو فوری طور پر ان… Continue 23reading ان 3 لوگوں نے مجھ پر حملہ کروایا، عمران خان نے بیان جاری کر دیا

راولپنڈی سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

راولپنڈی سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ مجمع خلاف قانون کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایسے مظاہرین کی اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کو روکے، فیض… Continue 23reading راولپنڈی سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس

فیصل آباد پی ٹی آئی کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیصل آباد پی ٹی آئی کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد تحریک انصاف کے کارکن شدید غصے میں ہیں، جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ کیا ہے۔ نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

عمران خان کی کنڈیشن کیسی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی کنڈیشن کیسی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے علاج کیلئے شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔ قیادت کی جانب سے گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے… Continue 23reading عمران خان کی کنڈیشن کیسی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان نے تفصیلات جاری کر دیں

ڈرنے والے نہیں،زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈرنے والے نہیں،زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا

گوجرانوالہ (این این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، ڈرنے والے نہیں،کہا تھا نہیں جھکوں گا، مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں زخمی ہونے کے بعد سابق… Continue 23reading ڈرنے والے نہیں،زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا

آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے ردعمل… Continue 23reading آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت