پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلا لیا جائے گا۔لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے کنٹینر سے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ معروف رہنماؤں اور پاکستان کی قیادت کرنے والوں کو ہٹا دیا جائے، ان پر بیرحمانہ حملے کیے جائیں اور ان کو مٹا دیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ عمران خان پر حملے کا بدلا لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے