پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کنڈیشن کیسی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے علاج کیلئے شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔ قیادت کی جانب سے گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قریبی ہسپتال لے جانے کی بجائے لاہور لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ عمران خان کی طبیعت ٹھیک ہے، عمران خان کی ٹانگوں میں گولیوں کے ٹکڑے موجود ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے وہ بات چیت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے