راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوانوں نے ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاک فوج کے دستوں نے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کیا ۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی کی درخواست… Continue 23reading راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت